محمد تابش صدیقی
منتظم
ثابت مسور کی دال
سفید چاول ساتھ ہوں تو کیا ہی بات ہے!!ثابت مسور کی دال
بیمار ہیں؟جوھر جوشاندہ
اور دال دیسی گھی میں بنی ہو۔سفید چاول ساتھ ہوں تو کیا ہی بات ہے!!
جیبیمار ہیں؟
گیٹ ویل سون
اوہ!! اللہ تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ عطا کریں۔
اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
صرف آئس کریم؟؟ وہ تو یہاں لنچ کے بعد لی جاتی ہے۔لنچ میں آئسکریم
صرف آئسکریم بھی کافی تھیصرف آئس کریم؟؟ وہ تو یہاں لنچ کے بعد لی جاتی ہے۔
ابھی تو فِل حال کھانے کا وقت ہوگیا ہے۔
بڑی بات ہے...تیری چاہت میں ہم ہوے یوں مگن
کہ
ہم سالن کی جگہ پانی کھانے لگ گئے
چلو چھوڑو...جیتے تھے ہم کسی کے ساتھ
چلو چھوڑو
کوئی اور بات کرتے ہیں
لوگ کھاتے ہیں روٹی سالنبڑی بات ہے...
ہم تو سالن بھی نہ کھا سکے...
جب بھی کھایا روٹی سالن کھایا!!!
اچھا جی چلو پھر کر ہی لیتے ہیںچلو چھوڑو...
اب یہی بات کرتے ہیں!!!