محمّد فیضان
محفلین
جی جناب بس آپ کی نگاہ ہونی چایہے باقی
باقی ہم بھی کبھی سوچنے لگ جائے گے
باقی ہم بھی کبھی سوچنے لگ جائے گے
اس کے بعد والا مراسلہ بھی کھایا۔۔۔ناشتہ میں پراٹھا، جیم اور چائے
الحمد للہ
سیور فوڈز چکن پلاؤ کباب
انگور کا شربت بھی پیا؟آج میں نے روٹی انگور کے ساتھ کھائی، بہت مزے کی لگی۔
آپی ہمارے گھر سے تھوڑی دور ہی ایک انڈین ریسٹورنٹ ہے ان کا مصالحہ ڈوسا اور پانی پوری بہت مزے کی ہوتی ہےحیدرآبادی "تاج محل" میں بٹر ڈوسے کے ساتھ انصاف کیا۔
کتنے دل ڈالے چاولوں میں؟آج دل چاول بنائے تھے
دال چاول لکھا تھا الف اندر سے غائب ہو گیاکتنے دل ڈالے چاولوں میں؟
خوبآپی ہمارے گھر سے تھوڑی دور ہی ایک انڈین ریسٹورنٹ ہے ان کا مصالحہ ڈوسا اور پانی پوری بہت مزے کی ہوتی ہے
ہرن کا گوشت کہاں سے آیا ؟ہرن کے گوشت کے شامی کباب
دال
چاول
ہرن کا گوشت دکان سے خریدا تھا کیا آپاہرن کے گوشت کے شامی کباب
دال
چاول