جاسمن
لائبریرین
میں تو اخیر کر دیتی ہوں۔ہاتھ بھی دکھنے لگتے ہیں۔پھر انہیں کپڑے پہ پھیلا دیتی ہوں۔کچھ خشک ہوجائیں تو پکانا شروع کرتی ہوں۔ایسے ہی نہیں نکل جاتا نمک لگے کریلوں کو مٹھی میں لے کر خوب زور سے دبانا پڑتا ہے
میں تو اخیر کر دیتی ہوں۔ہاتھ بھی دکھنے لگتے ہیں۔پھر انہیں کپڑے پہ پھیلا دیتی ہوں۔کچھ خشک ہوجائیں تو پکانا شروع کرتی ہوں۔ایسے ہی نہیں نکل جاتا نمک لگے کریلوں کو مٹھی میں لے کر خوب زور سے دبانا پڑتا ہے
میں بھی ایسا ہی کرتی ہوں لیکن میں ایسی ہنڈیا جمعہ یا ہفتہ کو بناتی ہوں کیونکہ اس دن میاں صاحب گھر پر ہوتے ہیں جو کافی مدد کرتے رہتے ہیںمیں تو اخیر کر دیتی ہوں۔ہاتھ بھی دکھنے لگتے ہیں۔پھر انہیں کپڑے پہ پھیلا دیتی ہوں۔کچھ خشک ہوجائیں تو پکانا شروع کرتی ہوں۔
بڑے ضدی کریلے ہیں۔۔۔جی بالکل۔۔۔ وہ جب نمک لگا رہے ہوتے ہیں تو ساتھ ساتھ دبا بھی دیتے ہیں۔۔ لیکن اس کے بعد کچھ دیر کے لیے رکھ دیتے ہیں تاکہ اچھی طرح نکل جائے۔۔ لیکن کچھ کریلے ایسے ہوتے پھر بھی کڑوے ہی رہتے
ہمارے گھر کے کچن کا نقشہ بھی آپ کے کچن کے نقشے جیسا ہی ہے۔ صرف اوپر والے باکس ہٹا دئے گئے ہیں ۔ یہاں تک کہ جس جگہ اوون پڑا ہے بالکل اسی جگہ ہمارے گھر میں اوون پڑا ہوا ہے۔ اور جس جگہ نمک مرچوں کے لیے ڈبیاں لگی ہوئی ہیں بالکل اسی جگہ ہمارے گھر کے کچن میں بھی لگی ہوئی ہیں ۔ ایک اور چیز کہ جو پتھر سلیپ کے لیے استعمال ہوا ہے وہی پتھر ہمارے یہاں بھی استعمال کیا گیا ہے ۔ شاید بوٹی سینا ہے یہ ۔
آج شام فرینچ فرائز تلے اور کھائے
مجھے تو لگتا ہے کہ آپ نے چپس "موزوں" کیے۔آج شام فرینچ فرائز تلے اور کھائے
آج کا ڈنر
ان شاءاللہآہا پاستا بیک۔ ہمیں بھی ریسپی چاہئے
بھوک لگ رہی ہے، کھانا کھانے جارہا ہوں کیفے ٹیریا سے۔ اس لیے فوٹو نہیں لگے گی۔اس دھاگے میں عرفان سعید صاحب کا کوئی پیغام کیوں نہیں ہے۔
یہ احتجاجی پوسٹ ہے۔
ہم لڑی کا انتظار کرینگےبھوک لگ رہی ہے، کھانا کھانے جارہا ہوں کیفے ٹیریا سے۔ اس لیے فوٹو نہیں لگے گی۔
بیگم کی کوکنگ پر ایک لڑی شروع کرنے کا ارادہ ہے۔ ذرا دوسری لڑیوں سے فارغ ہو لوں۔
بہت شکریہہم لڑی کا انتظار کرینگے
اور آپکو تین ہزار پیغامات مبارک ہوں۔
ریسیپیز کے ساتھ اشتراک کیجیے گا۔بیگم کی کوکنگ پر ایک لڑی شروع کرنے کا ارادہ ہے۔
کوشش کر سکتا ہوں، لیکن وعدہ کرنے کی سکت نہیں۔ریسیپیز کے ساتھ اشتراک کیجیے گا۔