ویسے ہم نے سنجیدگی سے پوچھا تھا۔۔۔ہوئے یا نہ ہوئے آپ لوگ بھی تو اردو محفل پر اتنا وقت لگاتے ہیں آپ کو کتنے لاکھ مل رہے ہیں آپ کابھی شوق ہے میرا بھی شوق ہے۔
میں الحمدللہ پیسوں کے لئے جو کام کرتا ہوں وہ بہت اچھا ہے یہ بس میرا شوق ہے (یوٹیوب کوئی میری جاگیر نہیں ہے جس نے کام کرنا ہے کرے )ویسے ہم نے سنجیدگی سے پوچھا تھا۔۔۔
اگر اچھا بزنس ہے تو ہم بھی اپنی اینٹری دے دیں!!!
تابش بھائی کو بھی اطلاع مل گئی ہے کہ میرے اکاونٹ سے کون پانچ لاکھ لے رہا ہے انہوں نے بھی ریٹنگ دے دی ہے !!!
مفت میں جو بھی ملے ہمیں کھانے پینے کی وہ سب نعمتیں پسند ہیں!!!ہاف فرائی انڈے میں ہری مرچیں کس کس کو پسند ہیں ؟
محمداحمد بھائی! کبھی ناشتہ ہی کروا دیں کرانچی کا
پراٹھا انڈا یا پھر بن کباب
یا پھر ختائی چا...
تاکہ ہم بھی اس دھاگے میں کچھ لکھ کر ریٹنگ کما سکیں
ھذا
ہاف فرائی انڈے میں ہری مرچیں کس کس کو پسند ہیں ؟
مجھے ہری مرچیں پسند ہیں اِس لئے انڈے میں ڈال کر کھاتے ہیں۔ہم تو ویسے کالی مرچوں پر اکتفا کر تے ہیں۔
لیکن یہ بھی اچھا لگ رہا ہے ۔
یہ تو کچے ہیں پکے ہوئے دیکھ کر منہ میں پانی آنا چاھئیےچلو کیکڑے نہ سہی، جھینگے تو کھا سکتی ہو کہ وہ بھی نہیں۔
میرے تو منہ میں پانی آ رہا ہے۔
اور ہمیں محفل کی جان چھوڑنے کے لیے پانچ ہزار اوپر پانچ لاکھ کی پیشکش ہو چکی ہے۔ اپنا اپنا نصیب ہے بھیا!
اس پیشکش کو قبول نہ کرنے کی وجہ؟؟؟اور ہمیں محفل کی جان چھوڑنے کے لیے پانچ ہزار اوپر پانچ لاکھ کی پیشکش ہو چکی ہے۔ اپنا اپنا نصیب ہے بھیا!
اس معاملے کو یوں سمجھیے کہ ہم نے گویا ایک خواب دیکھ رکھا ہے کہ عدنان بھیا کا ہم نے دس لاکھ قرض واپس کرنا ہے اور ہمیں خواب کے اندر ہی یقینِ کامل ہو چلا ہے کہ وہ یہ خطیر رقم ہمیں ملنے سے قبل ہی ہتھیا لیں گے کیونکہ انہوں نے محفل کے اندر ہر آنے جانے والے پر کڑی نظریں جما رکھی ہیں۔اس پیشکش کو قبول نہ کرنے کی وجہ؟؟؟