آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

IMG20181103135643.jpg

مولی، پالک، شلجم کا ساگ اور بیسن کی روٹی۔
الحمد للہ
 
ہم نے آلو کے چپس اپنے طریقے سے بنائے بہت ہی مزے کے بنے
یوٹیوب سے دیکھی تھی چپس بنانے کی ویڈیو پر اِس میں ہم نےانڈا ڈال کر ایک تجربہ کیا جو کہ کامیاب رہا۔
 

سید عمران

محفلین
ہم نے آلو کے چپس اپنے طریقے سے بنائے
آگے ہے۔۔۔
یوٹیوب سے دیکھی تھی چپس بنانے کی ویڈیو
مزید آگے بڑھیں۔۔۔
پر اِس میں ہم نےانڈا ڈال کر ایک تجربہ کیا جو کہ کامیاب رہا۔
اف خدایا!!!
:hypnotized::hypnotized::hypnotized:
 
لاہوری چھولے بنائیں ہیں کراچی والوں نے جو لاہوری ہے وہ ویڈیوکودیکھ کر بتائے کہ واقعی یہ لاہوری چھولے ہیں یا نہیں ؟
 
آخری تدوین:
امید ہے کہ اب تک آپ کے وڈیو چینل کی آمدنی ایک لاکھ روپے ماہانہ تک پہنچ چکی ہوگی!!!
ہوئے یا نہ ہوئے آپ لوگ بھی تو اردو محفل پر اتنا وقت لگاتے ہیں آپ کو کتنے لاکھ مل رہے ہیں آپ کابھی شوق ہے میرا بھی شوق ہے۔
 
Top