آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

سید عمران

محفلین
اس معاملے کو یوں سمجھیے کہ ہم نے گویا ایک خواب دیکھ رکھا ہے کہ عدنان بھیا کا ہم نے دس لاکھ قرض واپس کرنا ہے اور ہمیں خواب کے اندر ہی یقینِ کامل ہو چلا ہے کہ وہ یہ خطیر رقم ہمیں ملنے سے قبل ہی ہتھیا لیں گے کیونکہ انہوں نے محفل کے اندر ہر آنے جانے والے پر کڑی نظریں جما رکھی ہیں۔ :)
یعنی آپ نے عدنان بھائی کو پکا پکا چور ڈاکو سمجھ رکھا ہے!!!
 

عندلیب

محفلین
b61yyq.jpg

سردی اور گاجر کا حلوہ
 

ہادیہ

محفلین
آپ بھی جلد گھبرا جاتے ہیں۔۔۔
حالاں کہ ابھی تو بات شروع ہوئی ہے!!!
101 فیصد متفق۔۔ فرقان بھائی ایسے ہی ہیں۔۔ جب ایڈمن تھے تب بھی یہی کام کرتے تھے جب بھی بولنے لگو چپ کروا دیتے تھے۔۔ :p
اب ایڈمن نہیں ہیں اب کیا مسئلہ ہے تھوڑا بولنے دیا کریں :p۔۔
 

ہادیہ

محفلین
میں نے آج پائے کے سالن کے ساتھ روٹی کھائی۔۔ اور پلیزز آخری دفعہ مت پوچھا کریں۔ایسا لگتا زندگی کا آخری کھانا پوچھ رہے ہیں۔۔:unsure:
 

سید عمران

محفلین
101 فیصد متفق۔۔ فرقان بھائی ایسے ہی ہیں۔۔ جب ایڈمن تھے تب بھی یہی کام کرتے تھے جب بھی بولنے لگو چپ کروا دیتے تھے۔۔ :p
اب ایڈمن نہیں ہیں اب کیا مسئلہ ہے تھوڑا بولنے دیا کریں :p۔۔
پتا نہیں اپنی بیگم صاحبہ کو کیسے خاموش رکھتے ہوں گے!!!
 
Top