ہادیہ
محفلین
ایسے۔۔پتا نہیں اپنی بیگم صاحبہ کو کیسے خاموش رکھتے ہوں گے!!!
جتنی زور کے "دبکے" مارتے ہیں وہ بچاری خود ہی چپ کرجاتی ہوگی۔۔
فرقان بھائی۔۔ سوری۔۔
ایسے۔۔پتا نہیں اپنی بیگم صاحبہ کو کیسے خاموش رکھتے ہوں گے!!!
ہوسکتا ہے گھر کا حال اُلٹ ہو!!!ایسے۔۔
جتنی زور کے "دبکے" مارتے ہیں وہ بچاری خود ہی چپ کرجاتی ہوگی۔۔
فرقان بھائی۔۔ سوری۔۔
سیخ کباب کڑاہی یا اس سے مختلف؟جی جی سید بادشاہ
سیخ کباب کا سالن
یہ نہیں بتایا یہ خونیں چٹنی کس کے ہاتھوں بنی؟؟؟بڑے عرصہ بعد امی کے ہاتھوں سے بنے آلو کے پراٹھے کھائے۔ مزا آ گیا۔
الحمد للہ
بڑے عرصے کے بعد کیوں؟
بڑے عرصہ بعد امی کے ہاتھوں سے بنے آلو کے پراٹھے کھائے۔ مزا آ گیا۔
الحمد للہ
ایک تو یہ کہ آلو کے پراٹھے عرصہ بعد بنے۔ دوسرا یہ کہ اب امی کبھی کبھار ہی بناتی ہیں۔بڑے عرصے کے بعد کیوں؟
ہمارے ہاںصبح کے ناشتہ میں عموماً یہی پراٹھے چائے (زیادہ تر نمکین چائے) کے ساتھ ہوتے ہیں۔ایک تو یہ کہ آلو کے پراٹھے عرصہ بعد بنے۔ دوسرا یہ کہ اب امی کبھی کبھار ہی بناتی ہیں۔
نصیب نصیب کی بات ہے
بڑے عرصہ بعد امی کے ہاتھوں سے بنے آلو کے پراٹھے کھائے۔ مزا آ گیا۔
الحمد للہ
ارے بھائی یہ کھانے پکانے کا دھاگا ہے اور آپ نے مریخ کی چٹانوں کے نام لکھ دیئے۔محشی
حواوشی
کوفته
کشری
کنافه
حیرت ہے کہ سعودیہ میں مصری کھانے عام نہیںارے بھائی یہ کھانے پکانے کا دھاگا ہے اور آپ نے مریخ کی چٹانوں کے نام لکھ دیئے۔
ویسے ان میں ایک عجمی چٹان بنام کوفتہ کیوں آگئی ۔
حیرت ہے کہ سعودیہ میں مصری کھانے عام نہیں
ویسے تو کنافہ بچپن ہی سے پسند ہے اور امی بھی اچھا بناتی تھیں لیکن لذیذترین کنافہ جو میں نے اب تک کھایا ہے وہ ایک فلسطینی کولیگ کی بیوی نے بنایا تھا۔کنافہ تو ہم نے پہلی بار مدینے میں کھایا تھا اور اب تو اس بات کو بھی دس سال ہو گئے۔
کشری سے تو لگتا ہے کہ اپنی مونگ کی چھلکوں والی دال کی کھچڑی کی کوئی شکل ہے ۔ نام سے بھی یہی لگتا ھے کہ کچھ رشتہ داری ہے۔ کشری۔کچھڑیحیرت ہے کہ سعودیہ میں مصری کھانے عام نہیں