آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

سید عاطف علی

لائبریرین
میں نے ابھی ابھی ایک روٹی پکا کر کھائی ۔ اپنے ہی پکائے ہوئے بیف کے سالن اور دہی کے ساتھ جو پہلے سے تیار تھا ۔
آج صبح پراٹھے اور ہاف فرائیڈ انڈے بھی خود ہی بنائے تھے ۔
 

سیما علی

لائبریرین
آخری دفعہ کیا پکایا سمجھ نہیں آیا روز کیا آخری دفعہ ہوتا ہے -آج کڑھی پکائی اب آخری دفعہ سمجھ نہہں آئی ۔
انکی حسینہ 420 کا بھیجہ پکایا۔۔۔
 

سید عمران

محفلین
آخری دفعہ کیا پکایا سمجھ نہیں آیا روز کیا آخری دفعہ ہوتا ہے -آج کڑھی پکائی اب آخری دفعہ سمجھ نہہں آئی ۔
انکی حسینہ 420 کا بھیجہ پکایا۔۔۔
مطلب یہ کہ یہاں مراسلہ پوسٹ کرنے سے پہلے آخری بار کیا کھایا یا ایسا کیا پکایا جو خود سے بھی نہیں کھایا گیا!!!
 
Top