سید عمران
محفلین
گوشت پر خوش ہوتیں تو بھی ہولیتے۔۔۔اب کم از کم کھانا پکانے میں تو خوشی کے موضوعات یہی ہو سکتے ہیں بھئی ۔
اب سبزیوں پر کس چیز کی خوشیاں منائیں؟؟؟
گوشت پر خوش ہوتیں تو بھی ہولیتے۔۔۔اب کم از کم کھانا پکانے میں تو خوشی کے موضوعات یہی ہو سکتے ہیں بھئی ۔
سبزیاں بھی تو پودوں کی بوٹیاں ہوتی ہیں ۔اب سبزیوں پر کس چیز کی خوشیاں منائیں؟؟؟
مگر گوشت والی بوٹیاں سبزیوں کی کیا ہوتی ہیں؟؟؟سبزیاں بھی تو پودوں کی بوٹیاں ہوتی ہیں ۔
ہمجولیاںمگر گوشت والی بوٹیاں سبزیوں کی کیا ہوتی ہیں؟؟؟
پھر تو ہم نے ٹھیک پکایا ۔اور آپکی ممتاز محل کو بھی سیکھا دیں گے۔۔۔یہ ہمارے لیے کیا بنایا جسے ہم نے خواب تک میں نہ کھایا؟؟؟
اب تو ہمیں آپ سے ڈر لگنے لگا ہے۔۔۔پھر تو ہم نے ٹھیک پکایا ۔اور آپکی ممتاز محل کو بھی سیکھا دیں گے۔۔۔
اب ہم اتنے خوفناک نہیں نصف بہتر سے پوچھیے گا ۔۔۔۔اب تو ہمیں آپ سے ڈر لگنے لگا ہے۔۔۔
نہ جانے کیا کیا سکھادیں گی۔۔۔
یقیناً سب ہمارے خلاف ہی جائے گا!!!
ان کے لیے بے شک نہ ہوں۔۔۔اب ہم اتنے خوفناک نہیں نصف بہتر سے پوچھیے گا ۔۔۔۔
بھئی یہ نصف بہتر کا کیا قصہ اور کیا وجہ تسمیہ ہے اس پر کوئی روشنی ڈالے ۔ اگر یہ بہتر خوب تر والا ہے تو اس کا تر ہٹا دیا جائے ۔ بس خوب یا بہ باقی رہ جائے گا۔ اور اگر یہ گنتی والا بہتّر ہے تو یہ چھتّیس ہوا ۔اسے سادہ حالت میں چھتیس کہنے میں کیا حرج ہے ؟اب ہم اتنے خوفناک نہیں نصف بہتر سے پوچھیے گا ۔۔۔۔
اتنی گتھیاں سلجھانے سے ’’بہتر‘‘ ہے آدمی چوتھی شادی کرلے!!!بھئی یہ نصف بہتر کا کیا قصہ اور کیا وجہ تسمیہ ہے اس پر کوئی روشنی ڈالے ۔ اگر یہ بہتر خوب تر والا ہے تو اس کا تر ہٹا دیا جائے ۔ بس خوب یا بہ باقی رہ جائے گا۔ اور اگر یہ گنتی والا بہتّر ہے تو یہ چھتّیس ہوا ۔اسے سادہ حالت میں چھتیس کہنے میں کیا حرج ہے ؟
اور یہ "نصف بہتر" کا کلمہ ایسی حساس جگہ تک آخر کیونکر پہنچا ؟
بھئی بہتر تو جانتے ہیں یہ نصف بہتر کیوں آخر ؟؟؟اتنی گتھیاں سلجھانے سے ’’بہتر‘‘ ہے آدمی چوتھی شادی کرلے!!!
یہ better half کا لفظی ترجمہ ہے یعنی ۔ ۔a person's wife, husband, or partnerبھئی یہ نصف بہتر کا کیا قصہ اور کیا وجہ تسمیہ ہے اس پر کوئی روشنی ڈالے ۔ اگر یہ بہتر خوب تر والا ہے تو اس کا تر ہٹا دیا جائے ۔ بس خوب یا بہ باقی رہ جائے گا۔ اور اگر یہ گنتی والا بہتّر ہے تو یہ چھتّیس ہوا ۔اسے سادہ حالت میں چھتیس کہنے میں کیا حرج ہے ؟
اور یہ "نصف بہتر" کا کلمہ ایسی حساس جگہ تک آخر کیونکر پہنچا ؟
اچھا !!! تو گویا یہ فرنگی شوشہ ہے جو یہاں چھوڑا گیا ہے ۔ خیر اتنا تو سیاق و سباق سے اندازہ ہو ہی گیا تھا، لیکن پھر بھی آخر فرنگی بھی گوشت پوست کے انسان ہیں اور اس کائناتی سچائی سے منکر ہونا تو کسی نوع بشر کا یارا نہیں۔ سب اسی معاشرت کے اصول کی پابندی کا بوجھ ڈھو رہے ہیں، اور فطرت کی ودیعت کی ہوئی اس آزمائش سے عہدہ برا ہونے میں نبرد آزما ہیں ۔یہ better half کا لفظی ترجمہ ہے یعنی ۔ ۔a person's wife, husband, or partner
سیما آپا عمران بھیا کی بیگم یعنی ہم سب کی بھابھی کا ذکر خیر کر رہی ہیں ۔ ۔
توبہ توبہ بیتابی ۔اب نماز پڑھ لوں تو بات کرتی ہوں آپ سے۔۔۔۔اتنی گتھیاں سلجھانے سے ’’بہتر‘‘ ہے آدمی چوتھی شادی کرلے!!!
دوسری تیسری بعد میں ہوتی رہے گی!!!
جی بیٹر ہاف کے بارے میں آپ کے ارشادات کوئی فرنگی پڑھ لے تو کچھ کرے ۔ ۔ ہو سکتا ہے بیٹر کوارٹر یا بیٹر سکسٹی فورٹی یا بیٹرففٹی ففٹی وغیرہ کی اصطلاحات بھی معرض وجود میں آ جائیں۔ ۔ ابھی تو جان لیجئے کہاچھا !!! تو گویا یہ فرنگی شوشہ ہے جو یہاں چھوڑا گیا ہے ۔ خیر اتنا تو سیاق و سباق سے اندازہ ہو ہی گیا تھا، لیکن پھر بھی آخر فرنگی بھی گوشت پوست کے انسان ہیں اور اس کائناتی سچائی سے منکر ہونا تو کسی نوع بشر کا یارا نہیں۔ سب اسی معاشرت کے اصول کی پابندی کا بوجھ ڈھو رہے ہیں، اور فطرت کی ودیعت کی ہوئی اس آزمائش سے عہدہ برا ہونے میں نبرد آزما ہیں ۔
ہاں ! تو اب اس فکر کے نہاں خانوں میں چھپی حکمت کیا ہے جو "نصف" اور "بہتر" جیسے نقیضین کے اجتماعِ محال پر دعویدار ہو نے کا حوصلہ کرتی ہے ۔ جب کوئی نصف ہی ہو گیا تو بہتر کا تصور ختم ہو گیا۔ بہتر کا تو تصور ہی تب سامنے آتا ہے کہ جب بات ففٹی ففٹی پر قائم نہ رہے اور کچھ سکسٹی فورٹی (اور دیگر ممکنات) کی نوعیت کا امکان پیدا ہو جائے ۔
لاحول ولاقوۃ ۔ یہ کھانا پکانے کا دھاگا ہے ۔ لیکن ہاف بیٹر کی اس کائناتی سچائی کو کھانا پکانے اور پیٹ کی دیگر مجبوریوں کا بھی خیال نہیں ۔
میں نے نہیں پکائیں، پکائی تو زوجہ محترمہ نے ہی تھیں، البتہ کھائیں سب نے ملکر۔شمشماد بھائی نے پکائیں سبزیاں وہ بھی اتنی ساری، اس پر ایک ساتھ!!!