سید عمران
محفلین
چلیں سبزیاں کھانے کا صلہ تو ملا!!!آج ثابت مسور، مکھن کا تڑکہ، ساتھ میں آم کا اچار، سفید ابلے ہوئے چاول اور سلاد۔
چلیں سبزیاں کھانے کا صلہ تو ملا!!!آج ثابت مسور، مکھن کا تڑکہ، ساتھ میں آم کا اچار، سفید ابلے ہوئے چاول اور سلاد۔
ہم سے بات کرنے کے بجائے براہِ راست ’’ان‘‘ سے کیوں نہیں بات کرلیتیں؟؟؟توبہ توبہ بیتابی ۔اب نماز پڑھ لوں تو بات کرتی ہوں آپ سے۔۔۔۔
’’ان‘‘ تو دیکھیں کیسے پیار سے کہا جارہا ہےہم سے بات کرنے کے بجائے براہِ راست ’’ان‘‘ سے کیوں نہیں بات کرلیتیں؟؟؟
ظاہر ہے اگر نفرت سے کہیں گے تو سودا پَٹے بغیر پِٹ جائے گا!!!’’ان‘‘ تو دیکھیں کیسے پیار سے کہا جارہا ہے
ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونقظاہر ہے اگر نفرت سے کہیں گے تو سودا پَٹے بغیر پِٹ جائے گا!!!
جبکہ دکھایا تک نہیں ہے۔۔۔ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق
"ان " سے "کن" سے ؟؟۔ ۔ یہ کون ہیں بھئی ۔ ۔ہم سے بات کرنے کے بجائے براہِ راست ’’ان‘‘ سے کیوں نہیں بات کرلیتیں؟؟؟
آپ کو بالکل نہیں بتائیں گے۔۔۔"ان " سے "کن" سے ؟؟۔ ۔ یہ کون ہیں بھئی ۔ ۔
وہ تو ویسے بھی بگڑا ہی بگڑا ۔ ۔ ۔آپ کو بالکل نہیں بتائیں گے۔۔۔
ورنہ آپ سیما صاحبہ کو اُکسا کر ہمارا بنا بنایا کھیل بگاڑ دیں گی!!!
ورنہ بھیا یہ ہم سب کا بھیجہ فرائی کھا لئیں گے۔۔۔اللہ نہ کرے صابرہ بہنا کہ ان کا کھیل بگڑ جائے۔ کوئی تو کہانی توڑ چڑھنے دیں۔
آپ بھی نا بھیا چاند چڑھا کہ ہی دم لیں گے۔۔۔اللہ نہ کرے صابرہ بہنا کہ ان کا کھیل بگڑ جائے۔ کوئی تو کہانی توڑ چڑھنے دیں۔
کچھ لوگوں کو ہمارا بھلا چاہنے والے لوگ نہ جانے کیوں بھلے نہیں لگتے!!!آپ بھی نا بھیا چاند چڑھا کہ ہی دم لیں گے۔۔۔
عید کا نا؟؟؟آپ بھی نا بھیا چاند چڑھا کہ ہی دم لیں گے۔۔۔