آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

گرمیوں میں پائے کھائے جا سکتے ہیں؟ جدہ میں لوگ روز پتالیس ڈگری پر بھی پائے کھاتے۔ یہاں کراچی میں خوامخوہ سردی میں کھائے جاتے ہیں۔
 
آج محلّے سے مزیدار چھولے بریانی آئی جو ہم نے چھولے ہٹا کے کھائی۔ بقیہ آم کیلے خربوزے اور چیکو کی فروٹ چاٹ کھائی۔ کالے چھولے دھی چھوٹوں کے ساتھ اور گھر کے بنے سموسے کھائے۔ روح افزاء پیا۔ کھجور سے روایتی انداز میں روزہ افطار کیا۔
 

افضل حسین

محفلین
لکھنو کے مشہور شاہی ٹکرےبنائے.
IMG-20210516-WA0000.jpg
 
Top