وسیم
محفلین
آخری دفعہ ہاف فرائے انڈہ بنایا تھا۔
اتنی محنت کر کے تھکن تو نہیں ہو گئی تھی
؟
آخری دفعہ ہاف فرائے انڈہ بنایا تھا۔
ؤاہ کیا بات ہےکچھ ایسی
اوہو، تصویر لینا یاد نہ رہی۔ یہی کوئی تین چار سال پہلے کی بات ہے۔تصویر شئیر کر دی ہوتی نا
کس ڈائنو سار کا انڈہ تھا کہ چار سال میں بھی ختم نہیں ہوا!اوہو، تصویر لینا یاد نہ رہی۔ یہی کوئی تین چار سال پہلے کی بات ہے۔
یقینا، بہت زیادہ۔ اتنی کہ دوبارہ ہمت ہی نہیں ہوئی بنانے کی۔اتنی محنت کر کے تھکن تو نہیں ہو گئی تھی
؟
آخری دفعہ کا پوچھا گیا تھا نا، یا ہم سے سمجھنے میں غلطی ہو گئی۔کس ڈائنو سار کا انڈہ تھا کہ چار سال میں بھی ختم نہیں ہوا!
ان شاء اللّہ ہم نہاری بنارہے ہیںبہت شکریہ سیما آپا
آج کا دن کچن کے نام ان شاءاللہ کچھ مزے مزے کا بنائیں گے اور دکھائیں گے
ہمیں بھی کھلائیے گاان شاء اللّہ ہم نہاری بنارہے ہیں
یعنییقینا، بہت زیادہ۔ اتنی کہ دوبارہ ہمت ہی نہیں ہوئی بنانے کی۔
کس ڈائنو سار کا انڈہ تھا کہ چار سال میں بھی ختم نہیں ہوا!
ہم سمجھے کہ ہم اکیلے ہی کاہل ہیںاوہو، تصویر لینا یاد نہ رہی۔ یہی کوئی تین چار سال پہلے کی بات ہے۔
ہم 'مہا' کاہل ہیں کھانا کھانے اور بنانے کے معاملے میں۔ آپ تو ماشاءاللہ پھر بہت ایکٹیو ہیں۔ہم سمجھے کہ ہم اکیلے ہی کاہل ہیں
کوشش جاری رہتی ہے کہ ایکٹو ہی رہیں لیکن ہمیشہ کامیابی نہیں ہوتی۔ہم 'مہا' کاہل ہیں کھانا کھانے اور بنانے کے معاملے میں۔ آپ تو ماشاءاللہ پھر بہت ایکٹیو ہیں۔
ضرور ضرورہمیں بھی کھلائیے گا
ان شاء اللّہکل کسی جاننے والوں کی بیٹی کا نکاح ہے خیر سے
مسئلہ یہ ہوا کہ ایسے موقعہ کے لئے جو لڑکے والے چھوہارے کشمش جیسا کچھ بانٹتے ہیں تھیلیاں پاکستان سے آ جاتی ہیں
ایسا کچھ نہیں ہو پایا تو ہم نے یہ بھاری بوجھ اپنے نازک کندھوں پر لیتے ہوئے اپنی ہنرمندی کا امتحان لینے کی ٹھانی ہے اور نکاح مبارک والی کوکیز بنا کر اچھی سی پیکنگ میں فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے
دعا کیجئیے گا کہ سرخرو ٹہریں
ہمیں بھی کھلائیے گا
صورت سے زیادہ سیرت
شکل اتنی اچھی نہیں پر مزا اچھا ہے بٹیا ہم آئل بہت کم ڈالتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔