آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

آپ نے کچھ کھایا یا نہیں؟
ابھی رات میں پیزا کھایا پیزا سے زیادہ تو چیز سینڈوچ اچھا لگا جو کہ ہفتہ والی ڈیل میں دیا گیا تھا ۔ میں نے پی پی زا اِن والوں سے لیا گھر والوں کو پسند آیا پر مجھے پیزا اچھا نہیں لگا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بیڈ شیٹ پر چاروں اطراف سلائی لگائی اُس کو ہی کہہ رہی ہیں نا؟
نہیں بھائی۔
مختلف قسم کے کپڑے۔۔۔ ڈیزائن ، کلر لے کر ان کے چھوٹے چھوٹے ٹکرے کاٹ کر ان سے ڈئزائن بنائے جاتے ہیں۔ اور اسی طرح پوری بیڈ شیٹ تیار کی جاتی ہے۔ چاہیں تو اس میں فوم لگا کر Quilt بھی کر سکتے ہیں۔
بیگ اور کشن وغیرہ بھی بناتے ہیں ایسے ہی۔بہت محنت طلب کام ہے ۔
 
پہلے کسی دور میں اِس طرح سے گدڑی وغیرہ بنائی جاتی تھی پر اب بیڈ شیٹ بھی تیار کی جاتی ہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ابھی رات میں پیزا کھایا پیزا سے زیادہ تو چیز سینڈوچ اچھا لگا جو کہ ہفتہ والی ڈیل میں دیا گیا تھا ۔ میں نے پی پی زا اِن والوں سے لیا گھر والوں کو پسند آیا پر مجھے پیزا اچھا نہیں لگا
لیکن کل ہفتہ تو نہیں تھا
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
سلائی میں تو ہم بھیی لاجواب ہیں ۔لیڈیز جینٹس اینڈ چلڈرن۔ لہنگا غرارہ ۔ ۔پینٹ کوٹ ویسٹ کوٹ۔
مزےکےباٹ یہ ہے کہ کسی سے سیکھا۔ بھی نہیں ہے۔ خود ہی سیکھا ہے سب۔
بہت خوب،
اچھا یہ بتائیں کہ خوشامد سے کام چل جائے گا؟ :)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پھر آپ کے دعوؤں کا کوئی اعتبار نہیں
ہم تو پچھلے دنوں مصروف ہی بہت رہے بھائی کی تصاویر بنانے کا ہوش ہی نہ تھا۔
اور یہ جو اوپر والے مراسلات میں اتنے دعوے کئے گئے ہیں ان کا اعتبار بھی تو بن دیکھے کیا تھا نا۔
ویسے آلو پالک ابھی رکھا ہوا ہے جو بنایا تھا
آلو گوشت بھی ابھی ہے جو کل کھایا تھا۔
اور مشین تو ابھی تک وہیں ٹیبل پر پڑی ہے۔
بنالائیں تصاویر۔۔۔ صرف اور صڑف آپ کے کہنے پر روؤف بھائی۔:rollingonthefloor:
 
Top