عبدالقدیر 786
محفلین
یہ بیف رول کی طرح لگ رہا ہے زیک بھائی آپ کے وہاں امریکہ میں اِس وقت کتنے بج رہے ہیں؟آخر مل ہی گئی اپنی کھینچی تصویر
یہ بیف رول کی طرح لگ رہا ہے زیک بھائی آپ کے وہاں امریکہ میں اِس وقت کتنے بج رہے ہیں؟آخر مل ہی گئی اپنی کھینچی تصویر
واہ یہ تو بہت اچھی ہے زیکآخر مل ہی گئی اپنی کھینچی تصویر
دیکھنے میں تو پیزا سے بھی اچھی چیز لگ رہی ہے پیزا میں موٹی لئیر ہوتی ہے نان کی اِس میں پتلی ہے کھاکر ٹیسٹ ضرور کرنا چاھئیےنہیں کھایا نہیں ابھی سرچ کیا تو ہمارے پاس تو یہ شکل آئی اسکی
یہ جو سفید سفید چیز ہے یہ کیا ہے بند گوبھی کے ٹکڑے ہیں یا کچھ اور ہے؟آخر مل ہی گئی اپنی کھینچی تصویر
یہ ایوا کاڈو کیا ہے اِس کے بارے میں تھوڑا واضح کریںواہ یہ تو بہت اچھی ہے زیک
avocado ہمیں بہت پسند ہے پر ہمارے یہاں اتنی آسانی سے نہیں ملتا
ملتی ہوگی پر بڑے سُپر اسٹور سےواہ یہ تو بہت اچھی ہے زیک
avocado ہمیں بہت پسند ہے پر ہمارے یہاں اتنی آسانی سے نہیں ملتا
جی ہم ساڑھے چار بجے اُٹھتے ہیں۔۔۔۔صبح بخیر ! اتنی جلدی اُٹھ گئیں آپ
خیریت ہے اتنی جلدیجی ہم ساڑھے چار بجے اُٹھتے ہیں۔۔۔۔
نام سے تو ہمیں بھی نئی چیز لگ رہی ہے تصویر دکھائیں اگر آپ کے پاس ہے توسنا کہ تہذیب بیکری والوں نے بکلاوہ بنانا شروع کیا ہے۔ کل منگوا کر چیک کیا۔ اچھا ہے، مگر شاید میٹھا کچھ زیادہ تیز ہے۔ اور مہنگا تو ہوتا ہی ہے۔
بکلاوہ کے حوالے سے یہ تجربہ بھی ہوا کہ جب بھی لایا جائے، تھوڑا لایا جائے۔ زیادہ بھی لاؤ تو اسی وقت ختم ہو جاتا ہے۔
بکلاوہ ان چیزوں میں سے ہے، جو میں بنانا چاہتا ہوں، مگر شاید کبھی نہیں بناؤں گا۔
نیٹ پر سرچ کر لیں، بہت مل جائیں گی۔نام سے تو ہمیں بھی نئی چیز لگ رہی ہے تصویر دکھائیں اگر آپ کے پاس ہے تو
قدیر بھائی آپ کہاں رہتے ہیں؟ ساڑھے چار بجے تو دن نکلا ہوتا ہے۔ساڑھے تین بجے اذان ہوتی ہے فجر کی۔خیریت ہے اتنی جلدی
جی یہ ذہن میں آرہی ہے شاید بہت پہلے کھائی ہو دیکھنے میں بھی اچھی ہے کھاکر پھر بتائیں گے کے کیسی لگینیٹ پر سرچ کر لیں، بہت مل جائیں گی۔
ترکی کی مٹھائیوں میں سے ایک مشہور ترین مٹھائی ہے۔ اور انتہائی لذیز۔
کراچی میں 'بکلاوہ پیلیس' نامی دوکان ہے، ان کا بکلاوہ کافی اچھا ہوتا ہے۔
کراچی میں رہتا ہوں یہاں پر صبح پانچ بیس پر جماعت ہےقدیر بھائی آپ کہاں رہتے ہیں؟ ساڑھے چار بجے تو دن نکلا ہوتا ہے۔ساڑھے تین بجے اذان ہوتی ہے فجر کی۔
یہاں پر اسے پراٹھا رول کہا جاتا ہےگوگل پر یہ نام سرچ کیا تو یہ تصویر سامنے آئی یہ تو بڑے ہی مزے کی چیز لگ رہی ہے پتا نہیں کہ پاکستان میں دستیاب بھی ہے یا نہیں
شاید یہ بیف رول کی کوئی قسم ہوگی
ہم بھی کراچی رہتے ہیں!!!بیٹے کے ایک پروفیسر کراچی رہتے ہیں انہیں بھی بھیجا جاتا ہے۔
اگر رات بھر بھگوئیں تو پریشر ککر کے بغیر مزید جلدی بن سکتی ہے؟؟؟ہلکی انچ پر رکھ چھوڑیں جب گل جائے تو سمجھیں پک گئی ہے۔ویسے میں نے کبھی پریشر کے بغیر نہیں بنائی۔دال کریلے میں پریشر کے بغیر بناتی ہوں تو اسکو دو تین گھنٹے بگھو دیتی ہوں۔
میں شیخوپورہ سے ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہاں چار بجکر پندرہ منٹ پر جماعت ہے۔کراچی میں رہتا ہوں یہاں پر صبح پانچ بیس پر جماعت ہے
رول پراٹھا میں بھی کئی قسمیں نکال دی ہیں اب تو شوارما بھی آچکا ہے یہاں پریہاں پر اسے پراٹھا رول کہا جاتا ہے
ان لوکل ڈشز کے نام جو عام نہ ہوں؟؟؟جو پنجاب کی لوکل ڈشز ہیں وہ سب میں اچھی بنا لیتی ہوں۔