آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
بس پھیکا پھیکا سا ذائقہ لگ رہا تھا اور جو نان ٹائپ لگ رہی تھی اُس کا ذائقہ بھی سمجھ نہیں آیا پر گھر پر اور لوگوں کو تو پیزا پسند آیا افغانی تکہ پیزا تھا
ہمیں تو ہمیشہ روٹی پہ لگتا ہے سالن ڈالا ہوا ہے ہمیں پیزا نہیں پسند ہم دیسی آدمی :):):):):)
 

سیما علی

لائبریرین
صبح بخیر! زیک بھائی اِس کی تصویر اگر موجود ہے تو بھیج دیں کیا ہوتا ہے
ipiktTJ.jpg

tlayudas are like a Mexican style “pizza”, made with a crispy tortilla, silky refried beans, optional meat and cheese, delicious
cabbage slaw, avocado and cilantr
delicious cabbage slaw یہ ہمارا پسندیدہ ہے تو لگتا ہے بنانا بھی آسان ہے پیزا بھی ہم بنا لیتے ہیں کیونکہ بچے شوق سے کھاتے ہیں ہم فش کھاتے نہیں ہیں پر بناتے بہت اچھی ہیں بچوں کی وجہ سے کیونکہ اُنھیں بہت پسند ہے
 
Top