محمد تابش صدیقی
منتظم
بھائی تصویر لگائے بغیر کام نہیں چلتا تھا۔ اب جا کر ایک اور کھانا پڑے گا۔جی یہ ذہن میں آرہی ہے شاید بہت پہلے کھائی ہو دیکھنے میں بھی اچھی ہے کھاکر پھر بتائیں گے کے کیسی لگی
بھائی تصویر لگائے بغیر کام نہیں چلتا تھا۔ اب جا کر ایک اور کھانا پڑے گا۔جی یہ ذہن میں آرہی ہے شاید بہت پہلے کھائی ہو دیکھنے میں بھی اچھی ہے کھاکر پھر بتائیں گے کے کیسی لگی
جی ہاں ،بالکل جلدی بن جائے گی۔بس اسے بار بار ہلائیے مت۔زیادہ ہلانے سے نیچے لگنے لگتی ہے ۔اگر رات بھر بھگوئیں تو پریشر ککر کے بغیر مزید جلدی بن سکتی ہے؟؟؟
دال کا حلوہ بن جائے گا رات بھر بھگونے سےاگر رات بھر بھگوئیں تو پریشر ککر کے بغیر مزید جلدی بن سکتی ہے؟؟؟
یہ کاپی پیسٹ سنبھال کر رکھیے گا ہوسکتا ہے آگے مزید ضرورت پڑے!!!تفصیلی جواب دو جگہ دیا ہے ہم نے بھائی۔ اب بار بار لکھنے کی بجائے وہیں سے کاپی پیسٹ کر رہے ہیں
چلیں سید عمران بھائی ہماری رائے سے متفق ہوئے خوشی ہوئیہمیں بھی اِس لسٹ میں شامل فرما لیں
دوسرے آپشن پر غور کریں!!!دعا کریں کہ میری گھر والی کو بھی پسند آنے لگ جائے ساگ اُن کی وجہ سے میں گھر میں نہیں بنواتا کہ دو دو ڈشیں بنانی پڑے گی
بھائی ،میں تو جو عام ڈشز ہیں وہی بناتی ہوں۔ مجھے اور میرے ہسبینڈ کو سادہ کھانا پسند ہے۔ان لوکل ڈشز کے نام جو عام نہ ہوں؟؟؟
رول پراٹھا تو رول ہوتا ہے۔ اسے رَیپ کہا جاتا ہےیہاں پر اسے پراٹھا رول کہا جاتا ہے
شاورما رول پراٹھا کی قسم نہیں ہے، الگ آئٹم ہے۔رول پراٹھا میں بھی کئی قسمیں نکال دی ہیں اب تو شوارما بھی آچکا ہے یہاں پر
ایک قسم کی نائٹ کریم!!!یہ ڈے کئیر کیا ہوتا ہے؟
چھوٹے چھوٹے سے بچے ماں کے لمس سے دور، اف خدایا!!!کسی ماں کو یہ کہا جائے کہ تم ملازمت کرتی ہو اور اپنے بچوں کو ڈے کیئر سینٹرز چھوڑتی ہو، تم تو اچھی ماں نہیں ہو
ابھی دیکھیے گا ڈاکٹر سے تربوز تک کیسے آتے ہیں!!!قدیر بھائی ٹاک شو اینکر لگتے ہیں۔ گفتگو کا رُخ کہیں کا کہیں موڑ دیتے ہیں۔
ارے بھائی! خوشامد کیوں؟ بہنوں کی تو تعریف کی جاتی ہے۔بہت خوب،
اچھا یہ بتائیں کہ خوشامد سے کام چل جائے گا؟
میں تو بتانے آیا تھا کہ میں نے چائے میں پھینیاں ڈال کر کھائی ہیں۔
ہم سب نے کچھ ایسی ہی عادات اپنا لی ہوئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مطلب معاشرے میں اکثریت ایسی ہی ہے۔یہی دستور ہے کہ "لوگوں" کی خامیوں پر نگاہ رکھی جائے اور خوبیوں سے صرفِ نظر کی جائے
ترازو کے باٹ تو سنا تھا!!!مزےکےباٹ
سلائی میں تو ہم بھیی لاجواب ہیں۔ مزےکےباٹ یہ ہے کہ کسی سے سیکھا۔ بھی نہیں ہے۔
پہلے آپ لوگ مقابلہ بازی سے فارغ ہوجائیں!!!ہمارے ساتھ بھی ایسا ہی ہے کہ کچھ بھی نہیں سیکھا اور آتا سب کچھ ہے ماشاء اللہ۔
یہ مقابلہ بازی نہیں ،گپ شپ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک دوسرے کو بتانا ہے ،کچھ پوچھنا ہے۔۔۔۔۔۔پہلے آپ لوگ مقابلہ بازی سے فارغ ہوجائیں!!!
یہ بچھانے کی بات کر رہے ہیں!!!بیڈ شیٹ کیسے آسان ہوئی؟
اسی لیے پی پی بج گئی!!!میں نے پی پی زا اِن والوں سے لیا گھر والوں کو پسند آیا پر مجھے پیزا اچھا نہیں لگا
کوئی بھی بات ہو گدڑی پوتڑے فوراً یاد آجاتے ہیں!!!پہلے کسی دور میں اِس طرح سے گدڑی وغیرہ بنائی جاتی تھی