آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ کاپی پیسٹ سنبھال کر رکھیے گا ہوسکتا ہے آگے مزید ضرورت پڑے!!!
السلام علیکم
جی بہتر۔۔ مشورہ واقعی بہت اچھا ہے لیکن صرف قدیر بھائی کی وجہ سے اس پر عمل نہیں ہو سکتا نا کیونکہ انھوں نے بتانے کے باوجود بھول جانا ہوتا ہے۔
 

سید عمران

محفلین
سنا کہ تہذیب بیکری والوں نے بکلاوہ بنانا شروع کیا ہے۔ کل منگوا کر چیک کیا۔ اچھا ہے، مگر شاید میٹھا کچھ زیادہ تیز ہے۔ اور مہنگا تو ہوتا ہی ہے۔
بکلاوہ کے حوالے سے یہ تجربہ بھی ہوا کہ جب بھی لایا جائے، تھوڑا لایا جائے۔ زیادہ بھی لاؤ تو اسی وقت ختم ہو جاتا ہے۔ :)
بکلاوہ ان چیزوں میں سے ہے، جو میں بنانا چاہتا ہوں، مگر شاید کبھی نہیں بناؤں گا۔ :)
بہت پہلے، پہلی اور آخری بار بکلاوہ کھایا۔۔۔
کئی دن بکلائےبکلائے پھرے۔۔۔
اتنا تیز میٹھا!!!
 

سید عمران

محفلین
قدیر بھائی آپ کہاں رہتے ہیں؟ ساڑھے چار بجے تو دن نکلا ہوتا ہے۔ساڑھے تین بجے اذان ہوتی ہے فجر کی۔
آپ کہاں رہتی ہیں۔۔۔
ہمارے یہاں تو سوا پانچ بجے فجر کی جماعت اور قریباً پونے چھ بجے طلوع آفتاب ہوتا ہے!!!
 

سید عمران

محفلین
بھائی ،میں تو جو عام ڈشز ہیں وہی بناتی ہوں۔ مجھے اور میرے ہسبینڈ کو سادہ کھانا پسند ہے۔
مجھے پتہ نہیں کیا الا بلا آرڈر کرتے رہتے ہیں۔
بیسن کی ایک ڈش کھنڈلیاں ہے۔وہ عام نہیں ہے۔
یہ منگوچھیاں تو نہیں؟؟؟
دال کے پکوڑے نما شے!!!
 
جماعت کے لحاظ سے تو ایک گھنٹہ پیچھے ہوا!!!
جماعت تو لوگوں نے اپنی مرضی سے ٹائم فکس کیے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر علاقے اور مسجد کے مختلف ہیں۔
ایک شہر میں بھی مختلف مسجدوں میں اوقات مختلف ہی ہیں۔
مقصد تو نماز ہے چند منٹ آگے پیچھے ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے۔
 
Top