آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

آپ نے تبلیغی جماعت کی طرح پیچھے پڑ کر بکلاوہ کھلانے کی ٹھان ہی لی ہے تو بتائیے کراچی میں یہ لبنانی بکلاوہ کہاں سے ملے گا؟؟
یہاں تو شاید ہی ملے، کچھ دن قبل ہی کسی وی لاگر کی لبنان کی ویڈیو دیکھی تھی تو اس میں دیکھا۔ :p
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پھر آپ کے دعوؤں کا کوئی اعتبار نہیں
واقعی ایسے دعوے تو ہم بھی بے شمار کردیں!!!
اف ۔۔۔۔ ہمارے دعوے اور آپ کا ان پر اعتبار نہ کرنا۔
روؤف بھائی کے یہ بات لکھنے کے بعد ہم نے پھر سے پالک گوشت کھایا۔محض تصویر بنانے کے لئے۔
سٹچنگ مشین تو ابھی تک ٹیبل سے اٹھائی نہ تھی، اس کی بھی بنا لی تصویر۔
جس آلو پالک کے پکانے کا دعوی کیا تھا، اس کا اعتبار کرنا کو دیکھ کر ہی، تو پتیلی میں پڑے سالن کی تصویر بنا لائیں؟؟؟

سید عمران

محفلین

ایسا پالک تو ہم کبھی نہ کھائیں۔۔۔
اور سلائی مشین ہم بھی رکھ کر دعویٰ کردیں کہ بہت سوٹ سئیے!!!
 
کھنڈلیاں کیا ہیں؟؟؟
پانی میں نمک مرچ اور مسالے وغیرہ ڈالکر ابالا جاتا ہے پھر اس میں بیسن مکس کر کے کسی برتن میں گھی لگا کر پھیلا دیا جاتا ہے۔جب جم جائے تو اسے چھری سے کاٹ لیں اور سالن کا مسالہ بنا کر اسے ڈالکر بھون لیں اور کچھ گریوی بنا لیں۔
میں نے کبھی بنایا نہیں۔۔۔۔۔۔بس کسی کے ہاں ایک مرتبہ کھایا ہے۔
 
بیسن کی بجائے چنے کی دال، ماش کی دال کی بڑیاں بہت مزے کی بنتی ہیں۔ قیمہ بھی ڈال کر بنائی جا سکتی ہیں۔
 
سید عمران

محفلین
پانی میں نمک مرچ اور مسالے وغیرہ ڈالکر ابالا جاتا ہے پھر اس میں بیسن مکس کر کے کسی برتن میں گھی لگا کر پھیلا دیا جاتا ہے۔جب جم جائے تو اسے چھری سے کاٹ لیں اور سالن کا مسالہ بنا کر اسے ڈالکر بھون لیں اور کچھ گریوی بنا لیں۔
میں نے کبھی بنایا نہیں۔۔۔۔۔۔بس کسی کے ہاں ایک مرتبہ کھایا ہے۔
یعنی الٹے پلٹے ٹائپ کی چیز ہے یہ؟؟؟
محمد تابش صدیقی
 
Top