عرفان سعید
محفلین
پالک فریش استعمال کی یا فروزن؟جس آلو پالک کے پکانے کا دعوی کیا تھا، اس کا اعتبار کرنا کو دیکھ کر ہی، تو پتیلی میں پڑے سالن کی تصویر بنا لائیں؟؟؟
پالک فریش استعمال کی یا فروزن؟جس آلو پالک کے پکانے کا دعوی کیا تھا، اس کا اعتبار کرنا کو دیکھ کر ہی، تو پتیلی میں پڑے سالن کی تصویر بنا لائیں؟؟؟
آگے یہ بھی دریافت کر لیجیے گا کہپالک فریش استعمال کی یا فروزن؟
یہ اس لیے پوچھنا پڑا کیوں کہ یہاں کم از کم فن لینڈ میں ملنے والی فریش پالک پاکستان کی پالک سے بہت مختلف ہوتی ہے۔ فروزن استعمال کر کے دیکھی لیکن اس کا ذائقہ ویسا نہیں۔ اس لیے کچھ تجسس تھا۔آگے یہ بھی دریافت کر لیجیے گا کہ
نادانی کی عمر میں تھی یا اوائل جوانی میں ہی انجام کو پہنچی
ارے میں تو ذرا سا ظریفانہ انداز میں کہہ رہا تھا۔یہ اس لیے پوچھنا پڑا کیوں کہ یہاں کم از کم فن لینڈ میں ملنے والی فریش پالک پاکستان کی پالک سے بہت مختلف ہوتی ہے۔ فروزن استعمال کر کے دیکھی لیکن اس کا ذائقہ ویسا نہیں۔ اس لیے کچھ تجسس تھا۔
کیا توری میں انڈے ڈالے؟
ظاہری سی بات ہےکیا توری میں انڈے ڈالے؟
توری پکنے کے قریب تھی تو اس میں پھینٹے ہوئے انڈے ڈال دیے۔ اکیلی توری گھر میں کوئی پسند نہیں کرتا۔
کل تک۔۔۔ظاہری سی بات ہے
"انڈوں میں توری" ڈالنے کی ترکیب تو آج تک ایجاد نہیں ہوئی
اکیلی کو کاٹ کر چار ٹکڑے کرلیے۔۔۔تو آپ دو توریاں ڈال لیا کریں۔ ایک اکیلی دو گیارہ۔ دیگچی میں اکیلی کا جی بھی نہیں گھبرائے گا
تو آپ دو توریاں ڈال لیا کریں۔ ایک اکیلی دو گیارہ۔ دیگچی میں اکیلی کا جی بھی نہیں گھبرائے گا
انہوں نے حریفانہ انداز میں سمجھ لیا!!!ارے میں تو ذرا سا ظریفانہ انداز میں کہہ رہا تھا۔
یس آف کورس، ڈو مسٹر تابش!!!پلیز پہلے آپ انگریزی نام اردو میں تبدیل کیجیے۔ مزہ نہیں آتا محمد تابش صدیقی
کل کے بعد سے محتاط ہیں۔انہوں نے حریفانہ انداز میں سمجھ لیا!!!
کل تک۔۔۔
آج ایجاد ہوگئی!!!
ان کی مرضی پر منحصر ہے۔پلیز پہلے آپ انگریزی نام اردو میں تبدیل کیجیے۔ مزہ نہیں آتا محمد تابش صدیقی
شریفانہ انداز میں سمجھاانہوں نے حریفانہ انداز میں سمجھ لیا!!!
اکیلی کو کاٹ کر چار ٹکڑے کرلیے۔۔۔
اب اکیلا پن محسوس نہیں ہوتا!!!
حقیقت میں تو روز ایسا ہوتا ہے!!!کہیں خواب تو نہیں دیکھ لیا کہ اکیلی کے چار ٹکڑے کر دئیے۔ حقیقت میں آپ کے آئینہ مافق سو ٹکڑے بکھرے ہوئے ہوں
پلیز پہلے آپ انگریزی نام اردو میں تبدیل کیجیے۔ مزہ نہیں آتا محمد تابش صدیقی
ان کی مرضی پر منحصر ہے۔