آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سرسوں کو سویڈش میں کیا کہتے ہیں؟ اس سے یہاں ڈھونڈنے میں آسانی ہو گی۔
سویڈش اور ڈینش دونوں میں Senap کہتے ہیں۔ لیکن ان دکانوں پر آپ کو فریش شاید نہ ملے۔ کیونکہ ہم نے کبھی نہیں دیکھی۔ البتہ پاکستانی دکان اور ترکی دکان پر مل جاتی ہیں۔
پالک تو ہم نے گھر میں بھی اگائی ہوئی ہے۔ جو کم سے کم چار بار پکانے کے لئے کافی ہو گی۔
 
عرفان سعید

محفلین

بہت شکریہ!
یہ تو واضح ہے کہ کسی دوکان پر نہیں ملے گا۔
کسی فنش کے کھیت میں ڈھونڈنا پڑے گا۔
Senap کا مطلب مسٹرڈ ہے۔ ایک عام فِنش اس سے دوکانوں پر بکنے والی مسٹرڈ پیسٹ ہی سمجھے گا۔
mustard.jpg
 
avocado کا ٹیسٹ پیزا پر بہت اچھا لگتا ہے۔ہمیں صرف پیزا پر ہی پسند ہے۔ ورنہ نہیں
صبح اِس بارے میں بات ہوئی اپنی گھر والی سے تو انہوں نے کہا کہ یہ حرام ہے مسلمانوں میں پر کوئی ریفرینس نہیں ہے ویڈیو دیکھی تھی اُنہوں نے
 
بہت شکریہ!
یہ تو واضح ہے کہ کسی دوکان پر نہیں ملے گا۔
کسی فنش کے کھیت میں ڈھونڈنا پڑے گا۔
Senap کا مطلب مسٹرڈ ہے۔ ایک عام فِنش اس سے دوکانوں پر بکنے والی مسٹرڈ پیسٹ ہی سمجھے گا۔
mustard.jpg
ارے صبح سے بڑی ہی نئی نئی چیزیں آرہی ہیں اردو محفل پر خیریت تو ہے اردو محفل کا نام تبدیل کرکے فوڈ پانڈا نا ہوجائے ہمیں تو ڈر ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت شکریہ!
یہ تو واضح ہے کہ کسی دوکان پر نہیں ملے گا۔
کسی فنش کے کھیت میں ڈھونڈنا پڑے گا۔
Senap کا مطلب مسٹرڈ ہے۔ ایک عام فِنش اس سے دوکانوں پر بکنے والی مسٹرڈ پیسٹ ہی سمجھے گا۔
mustard.jpg
جی سرسوں پیسٹ کی صورت ہی ملے گا ان دکانوں پر۔
 
Top