آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

سید عمران

محفلین
عبدالقدیر۷۸۶ کے بعد ہم نے توبہ کر لی تھی۔ ویسے بھی وسیم نام پہلے ہی فارم پہ رجسٹر ہے۔ ہمیں کچھ سمجھ نہیں آئی تو انگلش میں ہی رکھ لیا۔ چلو سمندر میں تیرے نا، پاؤں تو گیلے کریں۔
احباب سے مشورہ بھی نہیں لینا چاہتے، نہیں تو عجیب و غریب تخلص کی مشق میں آ جائیں گے۔ :ROFLMAO:
وسیم بادامی تو پہلے سے ہے۔۔۔
آپ وسیم پستئی، وسیم کاجوی، وسیم اخروٹی رکھ لیں، یہ آئی ڈیز کسی کی نہیں ہیں، ہم نے چیک کرلیا ہے!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمیں تو ہمیشہ روٹی پہ لگتا ہے سالن ڈالا ہوا ہے ہمیں پیزا نہیں پسند ہم دیسی آدمی :):):):):)
یہ روٹی پہ سالن لگایا ہوا لگتا ہے۔ پھر بھی بہتر ہیں یہ۔ اٹلی میں ہم نے جو پیزے کھائے وہ یوں لگتا تھا جیسے پاپڑ پر سالن لگا ہو۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گوگل پر یہ نام سرچ کیا تو یہ تصویر سامنے آئی یہ تو بڑے ہی مزے کی چیز لگ رہی ہے پتا نہیں کہ پاکستان میں دستیاب بھی ہے یا نہیں
a98cc5418c6e3b12028be410e0bae9ca.jpg

شاید یہ بیف رول کی کوئی قسم ہوگی
قدیر بھائی یہ پتلی پتلی سی میدے کی روٹیاں بنی ہوتی ہیں۔ ان میں اپنی مرضی سے فلنگ کر کے اوون میں گرم کر سکتے ہیں۔
مائیکرو وویو میں بھی صحیح بن جاتے ہیں۔
اگر گھر پر بنانے ہوں تو بھی مشکل نہیں ایسی روٹی بنانا۔
 
قدیر بھائی یہ پتلی پتلی سی میدے کی روٹیاں بنی ہوتی ہیں۔ ان میں اپنی مرضی سے فلنگ کر کے اوون میں گرم کر سکتے ہیں۔
مائیکرو وویو میں بھی صحیح بن جاتے ہیں۔
اگر گھر پر بنانے ہوں تو بھی مشکل نہیں ایسی روٹی بنانا۔
مجھے تو یہ پوری پراٹھا لگ رہا ہے
 
Top