آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذائقے میں یہ قدرے پھیکا سا ہے۔ اور اس میں چکنائی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔ اسے سلاد وغیرہ میں ڈال کر استعمال کریں تو زیادہ بہتر ہے۔
آپ پھل کی طرح بول رہی تھی کون سے پھل کی طرح ہے یہ وہ پوچھنا ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سنا کہ تہذیب بیکری والوں نے بکلاوہ بنانا شروع کیا ہے۔ کل منگوا کر چیک کیا۔ اچھا ہے، مگر شاید میٹھا کچھ زیادہ تیز ہے۔ اور مہنگا تو ہوتا ہی ہے۔
بکلاوہ کے حوالے سے یہ تجربہ بھی ہوا کہ جب بھی لایا جائے، تھوڑا لایا جائے۔ زیادہ بھی لاؤ تو اسی وقت ختم ہو جاتا ہے۔ :)
بکلاوہ ان چیزوں میں سے ہے، جو میں بنانا چاہتا ہوں، مگر شاید کبھی نہیں بناؤں گا۔ :)
کم میٹھا رکھ کر بنایا جا سکتا ہے تابش بھائی۔
کیونکہ میٹھا اس میں چاشنی کی طرح شامل کیا جاتا ہے۔ اور اس میں آپ کمی بیشی کر سکتے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی یہ ذہن میں آرہی ہے شاید بہت پہلے کھائی ہو دیکھنے میں بھی اچھی ہے کھاکر پھر بتائیں گے کے کیسی لگی
کھائیے گا بعد میں۔ پہلے اپنا کہ ٹھیک کیجئیے۔
پستہ والا کھائیے گا جو رول کی شکل میں ہوتا ہے۔ وہ بہت مزے کا ہے
 
Top