گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کہاں؟ہم بھی کراچی رہتے ہیں!!!
کہاں؟ہم بھی کراچی رہتے ہیں!!!
جی انشا اللہکھائیے گا بعد میں۔ پہلے اپنا کہ ٹھیک کیجئیے۔
پستہ والا کھائیے گا جو رول کی شکل میں ہوتا ہے۔ وہ بہت مزے کا ہے
دال کو زیادہ سے زیادہ پانچ گھنٹے بھگونا چاہئیے پریشر ککر کے بغیر گلانے کے لئے۔اگر رات بھر بھگوئیں تو پریشر ککر کے بغیر مزید جلدی بن سکتی ہے؟؟؟
چل کر نا؟؟؟رول پراٹھا میں بھی کئی قسمیں نکال دی ہیں اب تو شوارما بھی آچکا ہے یہاں پر
بس اتنا واضح نہیں کرنا چاھئیے
گندم کا دانہ تو تکوینی طور پر طے تھانہیں بھئی، میں نے گندم کا دانا نہیں کھانا
جی ہاں ،بالکل جلدی بن جائے گی۔بس اسے بار بار ہلائیے مت۔زیادہ ہلانے سے نیچے لگنے لگتی ہے ۔
پاکستان میں ملتا ہے؟ذائقے میں یہ قدرے پھیکا سا ہے۔ اور اس میں چکنائی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔ اسے سلاد وغیرہ میں ڈال کر استعمال کریں تو زیادہ بہتر ہے۔
یہ آپ لوگوں کا ساتھ ہےکچھ دن سے آپ کے سمجھنے کی رفتار کافی بہتر ہو گئی ہے قدیر بھائی
جائے نماز پر بیٹھ جائےبہنا۔۔۔ اگر کسی کی دال بالکل نہ گلتی ہو تو وہ کیا کرے؟
بازار کی لا کر کھائےبہنا۔۔۔ اگر کسی کی دال بالکل نہ گلتی ہو تو وہ کیا کرے؟
ہونا تو نہیں چاہئیے ایسا لیکن مجبوری میں اگر ایسے موقع آتے ہیں تو سیما آپا کے جیسا ڈے کئیر سینٹر ضرور ہونا چاہئیے ۔چھوٹے چھوٹے سے بچے ماں کے لمس سے دور، اف خدایا!!!
مقابلہ بازی تھوڑی ہے۔۔۔ معلومات میں اضافہ ہوتا ہے اور بندہ انسپائیر بھی ہوتا ہے کہ کچھ اور سیکھے۔پہلے آپ لوگ مقابلہ بازی سے فارغ ہوجائیں!!!
بالکل ایسا ہی ہے۔ اور بتائیئے نا ۔یہ مقابلہ بازی نہیں ،گپ شپ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک دوسرے کو بتانا ہے ،کچھ پوچھنا ہے۔۔۔۔۔۔
یہ تو بہنوں کی آپس کی شئیرنگ ہے
لیکن گدڑی اور پیمپرز میں کیا مماثلت ہے بھلا؟اب پیمپرز نے مشکل آسان کردی۔
میٹھا کم کرنے کے لئے بکلاوے کو تھوڑی دیر پانی میں رکھ دیجئیےبہت پہلے، پہلی اور آخری بار بکلاوہ کھایا۔۔۔
کئی دن بکلائےبکلائے پھرے۔۔۔
اتنا تیز میٹھا!!!
قندفشاں سے بھی اچھے ملتے ہیںبکلاوہ پیلیس سے لے کر کھائیے، پھر بتائیے۔
نہیں نہیں۔۔۔
اتنا تیز میٹھا کسی چیز میں پسند نہیں!!!
ہم بھی حیران ہوئے بھلا پھل کیسے حرام اتنی اچھی سلاد بنتی ہے !!!!!اِسی لئے کہا تھا کہ یہ ویڈیو دیکھی تھی اِس کا کوئی ریفرینس نہیں ہے
منگوچھیاں ماش کی دال کی بنتی ہیں ۔ اور کھنڈویاں یا کھنڈلیاں بیسن کی بنتی ہیں پانی میں اور پھر ٹکڑے کاٹ لئے جاتے ہیں۔۔ اور گریوی بنا کر اس میں ڈالتے ہیں۔یہ منگوچھیاں تو نہیں؟؟؟
دال کے پکوڑے نما شے!!!