گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بکلاوے کی دکان پر۔آپ نے تبلیغی جماعت کی طرح پیچھے پڑ کر بکلاوہ کھلانے کی ٹھان ہی لی ہے تو بتائیے کراچی میں یہ لبنانی بکلاوہ کہاں سے ملے گا؟؟
بکلاوے کی دکان پر۔آپ نے تبلیغی جماعت کی طرح پیچھے پڑ کر بکلاوہ کھلانے کی ٹھان ہی لی ہے تو بتائیے کراچی میں یہ لبنانی بکلاوہ کہاں سے ملے گا؟؟
اتنی مزے کی ڈش اکیلے اکیلے کھاتی تھیں آپ کی نانی؟ہماری نانی بناتی تھیں۔۔۔
اور پھر وہی کھاتی تھیں!!!
گرم پانی میں بیسن اور مسالے مکس کر کے اسے ہلکی آنچ پر اتنا پکاتے ہیں کہ آخر میں وہ مکسچر چمچ کے ساتھ جڑنے لگے۔ اسے ایک آئل لگی ٹرئے میں ڈال کر ٹھنڈا ہونے پر ٹکڑوں میں کاٹ لیجئیے۔کھنڈلیاں کیا ہیں؟؟؟
بڑیاں اردو میں اور وڑیاں پنجابی میں۔۔۔ ایسا نہیں ہے کیا تابش بھائی؟بڑیاں الگ ہوتی ہیں۔
لیکن پالک کو مذکر کیوں بنا دیا؟؟؟ایسا پالک تو ہم کبھی نہ کھائیں۔۔۔
اور سلائی مشین ہم بھی رکھ کر دعویٰ کردیں کہ بہت سوٹ سئیے!!!
یہ الٹا پلٹا کیا چیز ہے؟جی۔ مگر ہمارے ہاں الٹے پلٹے میں پالک بھی ڈلتی ہے۔
وہ تو ٹھیک ہے۔ منگوچھیوں سے الگ کہا تھا۔بڑیاں اردو میں اور وڑیاں پنجابی میں۔۔۔ ایسا نہیں ہے کیا تابش بھائی؟
بڑیاں ، منگوچھیاں اور ارہڑاور ماش کی دال والی اِرہَڑ کہلاتی ہیں۔
ان شاء اللہ جلدی۔ بلکہ ساتھ ساتھ ہی۔کب؟؟
جب ایک ہزار سوٹ بن جائیں گے، تب؟؟؟
جی بالکل، ویسے بڑیاں قیمے کے ساتھ بھی بنائی جاتی ہیں۔ وہ کھائی ہیں کبھی آپ نے؟یہ تمام پکوان انڈیا سے آئے ہیں، اور سنا ہے کہ ان کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ جو گوشت نہیں کھاتے، تو پھر اس کے متبادل کے طور پر یہ آئٹم بنتے ہیں سالن کے ساتھ۔ واللہ اعلم
لیکن آپ کو تو شاعری پسند نہیں تو دیوان کس ٹائم لکھ مارا؟؟؟؟ہمیں نہ بھیجے گئے۔۔۔
دریا کنارے پیاسے، ہماری غمزدہ شاعری کا دیوان!!!
نہیں۔ شوربے کے ساتھ ہی بنی ہمیشہجی بالکل، ویسے بڑیاں قیمے کے ساتھ بھی بنائی جاتی ہیں۔ وہ کھائی ہیں کبھی آپ نے؟
فروزن بھی دو قسم کی ہوتی ہیں ۔ کٹی ہوئی کی بجائے ثابت پتوں والی استعمال کر کے دیکھئیے گا۔ اسے پکاتے ہوئے البتہ گھوٹنا پڑتا ہے تا کہ لمبے ڈنٹھل نہ رہیں۔یہ اس لیے پوچھنا پڑا کیوں کہ یہاں کم از کم فن لینڈ میں ملنے والی فریش پالک پاکستان کی پالک سے بہت مختلف ہوتی ہے۔ فروزن استعمال کر کے دیکھی لیکن اس کا ذائقہ ویسا نہیں۔ اس لیے کچھ تجسس تھا۔
کون سی لڑی میں مدد کرنے کا ارادہ ہے بھائی؟؟میں آپ کی کچھ مدد کرتا ہوں جیسے عبدالقدیر786 کی کی تھی۔
زیر سے پڑھنا تھا ۔۔۔ٹُن تو یہاں بھی بہت مل جاتے ہیں!!!
ہماری طرف چکر لگائیں مسٹرڈ گرینز بہترین بناتے ہیں یہاں کی کوزین میںبہت شکریہ!
یہ تو واضح ہے کہ کسی دوکان پر نہیں ملے گا۔
کسی فنش کے کھیت میں ڈھونڈنا پڑے گا۔
Senap کا مطلب مسٹرڈ ہے۔ ایک عام فِنش اس سے دوکانوں پر بکنے والی مسٹرڈ پیسٹ ہی سمجھے گا۔
کیا کہا؟ نہیں سنائی دیا؟
اگر پٹڑی سے نہ اتریں گے قدیر بھائی تو ہماری برداشت بہت ہے۔ہاں جی ہر چیز تبدیل ہوجاتی ہے وقت کے ساتھ اب دیکھتے ہیں کہ آپ ہمیں کب تک جھیلیں گی
اردو محفل کا نہیں اس لڑی کا نام فوڈ پانڈا۔ارے صبح سے بڑی ہی نئی نئی چیزیں آرہی ہیں اردو محفل پر خیریت تو ہے اردو محفل کا نام تبدیل کرکے فوڈ پانڈا نا ہوجائے ہمیں تو ڈر ہے