گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ان شاء اللہ۔ان شاء اللّہ جلدی ٹھیک ہوجائے گا۔۔۔۔
آج تو پھر سے کس کے باندھ دیا ہے بازو
اب دس دن کے اندر ایم آر سکینگ کر کے آپریشن کی ڈیٹ دیں گے۔ دل تو بہت تنگ آ گیا ہے لیکن ہم نے ٹھان لی ہے کہ یہ دس دن اپنی طبیعت کی خرابی کو خوب انجوائے کریں گے۔ جہاں ایک مہینہ گزر گیا وہاں دس دن بھی گزر ہی جانے ہیں۔ ان شاء اللہ