عبدالقدیر 786
محفلین
واہ بھائی قتلمہ کون سی ڈش ہے بہت ڈشیں ہوگئی بہت شکریہآپ یہ سب چھوڑیں۔ آپ آرام سے قتلمہ بنوائیں اور وہ کھائیں
واہ بھائی قتلمہ کون سی ڈش ہے بہت ڈشیں ہوگئی بہت شکریہآپ یہ سب چھوڑیں۔ آپ آرام سے قتلمہ بنوائیں اور وہ کھائیں
لاہوری قتلمہ کا بہت سنا ہے۔ مگر جب سے ویڈیوز دیکھیں ہیں، کھانے کا دل نہیں کرتا۔
واہ بھائی قتلمہ کون سی ڈش ہے بہت ڈشیں ہوگئی بہت شکریہ
بلکہ بہتر ہے کہ ایسکارگو Escargot کھائیں
چلیں، اب کبھی لاہور جانا ہوا، تو ہمت کرتا ہوں۔ویڈیوز ان سین کر دیں اور کھا کر رائے بنائیں۔۔۔
کی کہندے پنجابی وچ-
کھادیاں پتہ لگدا اے۔۔۔۔( کھا کر پتہ چلتا ہے)
بہت مہربانی بھائی آپ کے تصویری کھانے کاارے ابھی تو آپ نے چکن سٹفڈ بریسٹ ود پائین ایپل ساس بھی کھانی ہے۔ آج آپ کو خوب کھلا پلا کر آف لائین کروائیں گے۔
چلیں، اب کبھی لاہور جانا ہوا، تو ہمت کرتا ہوں۔
یہ کوئی رسم ہے کیا؟سب سے اچھا قتلمہ عرسوں پہ ملتا ہے۔ داتا صاحب تو ہر وقت ملتا ہے۔ لیکن آپ نے صرف قتلمہ نہیں کھانا۔ اس کے بعد گرم گرم چائے کے ساتھ گرم گرم اندرسے بھی کھانے ہیں۔ اور بچوں کے لیے پھل مخانے بھی لینے ہیں۔
بہت مہربانی بھائی آپ کے تصویری کھانے کا
تصویری بھی ، تصوری بھی اور تحریری بھیتصویری یا تصوری؟
رسم نہیں، زبان کے فل چسکے لینے کا طریقہیہ کوئی رسم ہے کیا؟
کیا یاد کروا دیا
کیا یاد کروا دیا
قصور کے اندرسے، لاجواب
لاہور میں تو پٹھورے بھی بہت شوق سے کھائے جاتے ہیں۔
کیا قائم ہیں قدیر بھائی ابھی تک اپنے ارادے پر؟صحیح بتاوں تو آج ہی ارادہ کیا ہے کہ بازار سے اب نہیں منگوائیں گے دیکھتے ہیں کب تک قائم رہیں گے اِس پر
جائینگیں ۔۔۔ کیا ہوتا ہے بھائی۔ابھی تک تو سیدھا ہی ہے جب اُلٹے ہونگے تو ہم بھی اُلٹے ہوجائینگیں
جی وسیم بیٹا۔۔ یہ بھی خدا کی دین ہے۔آپ اس کے سرہانے کھڑی ہو کر تھوڑی دیر بات کریں۔ سخت سے سخت دال آپ کی باتیں سن سن کر پک جائے گی۔
آپ نے کسے اور کب مشورہ دیا؟جی میرا بھی یہ ہی مشورہ ہے