گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سب ہوں گے نا۔۔۔شیف کون ہوگا؟
سب ہوں گے نا۔۔۔شیف کون ہوگا؟
آپ سنبھل کے چلنا سیکھ لیں بھائی تو پٹڑی بڑا کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔پٹڑی کو بڑا کرلیں پھر نہیں اُتریں گے
ساتھ میں خرچہ بھی تو بڑھے گا نا۔ اچھا ہے جو پیسے بھابی کمیشن کے لیتی ہیں، ان کی بھی بچت ہو جائے گی۔جی آپ لوگوں کے ساتھ رہیں گے تو ہمارا کچن کا مینو اور بڑھتا ہی جائے گا لگتا ہے
خود بنا کر کھانے میں بھی ویڈیو کا مسئلہ ہے کیا؟لاہوری قتلمہ کا بہت سنا ہے۔ مگر جب سے ویڈیوز دیکھیں ہیں، کھانے کا دل نہیں کرتا۔
اس میں کھانے کو قتل کیا جاتا ہے پہلے۔ پھر کھایا جاتا ہے۔واہ بھائی قتلمہ کون سی ڈش ہے بہت ڈشیں ہوگئی بہت شکریہ
جی وسیم بیٹا۔۔ یہ بھی خدا کی دین ہے۔
کا دینیہ بھی خدا کی دین ہے۔
اصل بات تو جس علاقے کا مشہور ہے، وہاں کا ٹیسٹ کرنے میں ہے۔ خود بنانے میں وہ ٹیسٹ کیسے آ سکتا ہے؟خود بنا کر کھانے میں بھی ویڈیو کا مسئلہ ہے کیا؟
باہر سے کھانا ہو تو واقعی دل نہیں کرتا لیکن گھر میں اپنی مرضی سے بنایا جا سکتا ہے نا۔
ہمیں تو لگتا ہے کہ یہ ایویں ہی علاقوں سے منسوب ہو جاتے ہیں۔ بس ریسیپی اچھی ہونی چاہئیے۔اصل بات تو جس علاقے کا مشہور ہے، وہاں کا ٹیسٹ کرنے میں ہے۔ خود بنانے میں وہ ٹیسٹ کیسے آ سکتا ہے؟
ورنہ پکوان علاقوں سے مخصوص نہ ہوتے۔ ذائقہ میں ضرور اس علاقے کے پانی، اجزاء کا عمل دخل ہوتا ہے۔
کی ہی لکھنا تھا۔ کا نہیں
ہاہاہا ایسا بھی کھانا ہے جو قتل کرنے کے بعد بنایا جاتا ہےاس میں کھانے کو قتل کیا جاتا ہے پہلے۔ پھر کھایا جاتا ہے۔
ٹرین چلائیں یا سنبھل کرچلیںآپ سنبھل کے چلنا سیکھ لیں بھائی تو پٹڑی بڑا کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔
دونوں مراسلوں کو ساتھ ہی شئیر کرنا چاھئیے تھا اب سمجھ نہیں آرہا کہ کیا بات چل رہی تھیآپ نے کسے اور کب مشورہ دیا؟
نہیں رہ سکے آئسکریم منگوا کر کھالیکیا قائم ہیں قدیر بھائی ابھی تک اپنے ارادے پر؟
صنفِ نازک نے اسے اپنی صنف سے دستبردار کر دیا ہے کیا؟؟آپ سنبھل کے چلنا سیکھ لیں بھائی تو پٹڑی بڑا کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔
دونوں میں ’’بالکل‘‘ کا فرق واضح ہے!!!بالکل حلال اور حلال میں فرق واضح کریں
اس کے بیج کچے کھائے جاتے ہیں؟؟؟کنول کے پھل میں سے اس کے گوندنی سائز بیج نکال کر کھائے۔
اکیلے اکیلے سیر و تفریح، نہ کوئی سفرنامہ نہ تصویر!!!پچھلے دنوں سجاول سے واپسی پر ۔