آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

فلک شیر

محفلین
یعنی آپ کے پاس بھی مکھن بہت ہوتا ہے بھیا؟
جی بیٹا مکھن کے تو ہم کافی شوقین پائے گئے ہیں بچپن سے.........
بچپن میں صبح پراٹھا.........دوپہر پراٹھا.........اور رات کو اِسی فرمائش پہ ڈانٹ ڈپٹ سے حظ اٹھایا کرتے تھے..............:):):)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
جی بیٹا مکھن کے تو ہم کافی شوقین پائے گئے ہیں بچپن سے.........
بچپن میں صبح پراٹھا.........دوپہر پراٹھا.........اور رات کو اِسی فرمائش پہ ڈانٹ ڈپٹ سے حظ اٹھایا کرتے تھے..............:):):)
ارے سچی!! یہ اپنے سعود بھیا بھی بہت شوقین ہیں۔ ہے ناں سعود بھیا! :p
ہم لوگ صرف صبح میں پراٹھا کھاتے ہیں۔ :)
 
Top