محمد علم اللہ
محفلین
محسن بھائی اب اجازت مجھے نکلنا ہے
اب رات کو 12 بجے کے قریب ہی ممکن ہے ملاقات ہوگی تین بجے سے نکلنا ہے شوٹنگ کے لئے
خدا حافظ
محسن بھائی اب اجازت مجھے نکلنا ہے
اللہ حافظ یارمحسن بھائی اب اجازت مجھے نکلنا ہے
اب رات کو 12 بجے کے قریب ہی ممکن ہے ملاقات ہوگی تین بجے سے نکلنا ہے شوٹنگ کے لئے
خدا حافظ
نظر نہ لگ جائے یا کوئی مانگ نہ لے بھیا؟آج تو ہم نے ایسا جناتی تجربہ کیا ہے کہ خود بھی ہنس رہے تھے اس پر۔ در اصل آج گول گپوں میں قیمہ بھر کر کھایا ہے۔
(نوٹ: نظر نہ لگ جائے اس لیے اس نادر و نایاب تجربے کی تصاویر شریک محفل نہیں کی جا رہیں!)
ترجمہ کرنے کی کیا ضرورت تھی پتر جی؟نظر نہ لگ جائے یا کوئی مانگ نہ لے بھیا؟
میں نے سوچا ذرا آسان لفظوں میں وضاحت کر دوںترجمہ کرنے کی کیا ضرورت تھی پتر جی؟
ایسے وضاحتیں ہوتی رہیں تو شونا پری کا ہی حصہ گل ہوا کرے گا۔ لہٰذا حفظ ما تقدم کے طور پر مشورہ دیتے ہیں کہ۔۔۔میں نے سوچا ذرا آسان لفظوں میں وضاحت کر دوں
کیا کیا کیاااایسے وضاحتیں ہوتی رہیں تو شونا پری کا ہی حصہ گل ہوا کرے گا۔ لہٰذا حفظ ما تقدم کے طور پر مشورہ دیتے ہیں کہ۔۔۔
دھمکی کا تاثر کہاں سے آ گیا اس میں شونا پتر جی؟کیا کیا کیااا
بھیا جی!! دھمکیاں اور بھی بٹیا کو۔۔۔ ۔ سوچ لیں!
یہ جس کو مشورہ کہا جا رہا ہے اور جو میرا حصہ گل ہونے کی بات ہو رہی ہے۔۔یہ کیا درخواست تھی؟دھمکی کا تاثر کہاں سے آ گیا اس میں شونا پتر جی؟
وہ تو خدشے کا اظہار تھا۔ کیوں کہ ہمارا اپنا تو کوئی حصہ ہوتا نہیں ہے۔ جو ہے سو سب شونا پریوں کا ہی ہے۔یہ جس کو مشورہ کہا جا رہا ہے اور جو میرا حصہ گل ہونے کی بات ہو رہی ہے۔۔یہ کیا درخواست تھی؟
نہیں آپ فکر نہ کریں میرے حصے کو کچھ نہیں ہوگاوہ تو خدشے کا اظہار تھا۔ کیوں کہ ہمارا اپنا تو کوئی حصہ ہوتا نہیں ہے۔ جو ہے سو سب شونا پریوں کا ہی ہے۔
بس تو پھر ٹھیک ہے، راوی چین لکھتا ہے اور ستلج جاپان لکھتا ہے۔نہیں آپ فکر نہ کریں میرے حصے کو کچھ نہیں ہوگا
سندھ، جہلم اور چناب بھی کچھ لکھتے ہیں؟بس تو پھر ٹھیک ہے، راوی چین لکھتا ہے اور ستلج جاپان لکھتا ہے۔
لکھنے کو تو گھاگھرا اور گومتی مل کر گنگا جمنی رقم کرتے ہیں۔سندھ، جہلم اور چناب بھی کچھ لکھتے ہیں؟
یہ رقم کا کیا قصہ ہے کسی نے قرض تو نہیں لینالکھنے کو تو گھاگھرا اور گومتی مل کر گنگا جمنی رقم کرتے ہیں۔