آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

عائشہ عزیز

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
میں ناشتے میں چائے نہیں پیتا۔ اس لیے کہ ناشتے کے فوراً بعد دفتر آ جاتا ہوں اور دفتر پہنچتے ہی چائے میز پر آ جاتی ہے۔
 

شہزاد وحید

محفلین
ہمیں تو امی کی بدولت پکایا مل جاتا ہے وہ بھی بیڈ پر لیٹے لیٹے۔ آج چھٹی کا روز تھا تو صبح صبح مغر اور نان بمع بادام والا دودھ یعنی شرردائی۔ دوپہر کا مصالحے والا چکن بمع لسی۔ اور ابھی ابھی تربوز۔ یہ سب چیزیں بیڈ پر بیٹھے بیٹھے۔
 
Top