سیدہ شگفتہ
لائبریرین
ہمیں تو امی کی بدولت پکایا مل جاتا ہے وہ بھی بیڈ پر لیٹے لیٹے۔ آج چھٹی کا روز تھا تو صبح صبح مغر اور نان بمع بادام والا دودھ یعنی شرردائی۔ دوپہر کا مصالحے والا چکن بمع لسی۔ اور ابھی ابھی تربوز۔ یہ سب چیزیں بیڈ پر بیٹھے بیٹھے۔
وزن بڑھانا ہے شہزاد بھائی کیا بستر پر بیٹھے بیٹھے؟