متفقواہ واہ کیا بات ہے جی۔ ساتھ میں باریک کٹی ہوئی پیاز اور ہری مرچ، ساتھ میں اچار اور پودینے کی چٹنی ہو تو کوئی مقابلہ ہی نہیں۔
بالکل ۔یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہو گی۔
"ڈائٹنگ" کر رہی ہیں کیامیں نے تو رات کے کھانے کے بعد کچھ بھی نہیں کھایا ۔
نہیں۔ صبح ناشتے کا وقت نہیں ملاآج۔"ڈائٹنگ" کر رہی ہیں کیا
سو سیڈآپ "دن کے اہم ترین کھانے" سے محروم رہیںنہیں۔ صبح ناشتے کا وقت نہیں ملاآج۔
شکریہ۔سو سیڈآپ "دن کے اہم ترین کھانے" سے محروم رہیں
آج دیر سے اٹھی تھیں کیا
یمیییاور ابھی میں کھانے لگی ہوں ابلے آلو دہی کی کوٹنگ کے ساتھ۔
تو پھر کھٹی کیسے ہوئی اپیا؟حیدرآبادی کھٹٹٹٹٹٹٹٹی دال بنا رہی ہوں ، پر املی نہیں ڈالوں گی اس میں ۔ عائشہ عزیز
ترکیب اور تصویر پلیزحیدرآبادی کھٹٹٹٹٹٹٹٹی دال بنا رہی ہوں ، پر املی نہیں ڈالوں گی اس میں ۔ عائشہ عزیز
تو پھر کھٹی کیسے ہوئی اپیا؟
ترکیب اور تصویر پلیز