بھتیجی تراکیب کے ضمن میں کافی نکمی ہوتی جا رہی ہیںہم نے آج بریانی بنائی اور کھائی
آج کچھ لکھنے کی کوشش کرتی ہوںبھتیجی تراکیب کے ضمن میں کافی نکمی ہوتی جا رہی ہیں
آج کچھ لکھنے کی کوشش کا پیشگی شکریہآج کچھ لکھنے کی کوشش کرتی ہوں
حیرت ہے، آپ کے یہاں بھی اسے یہی کہتے ہیں۔ ہم نے تو یہ لفظ کبھی اردو میں اس وجہ سے استعمال نہیں کیا کہ اسے علاقائی لفظ سمجھتے رہے۔عشائیہ میں کیوٹی دال
یہاں عموماً اردو سپیکنگ گھرانوں میں بنتی ہے.حیرت ہے، آپ کے یہاں بھی اسے یہی کہتے ہیں۔ ہم نے تو یہ لفظ کبھی اردو میں اس وجہ سے استعمال نہیں کیا کہ اسے علاقائی لفظ سمجھتے رہے۔
آلو کے پراٹھے تو میری کمزوری ہیں. ساتھ لہسن اور ٹماٹر کی چٹنی اور چائے.آج صبح ناشتے میں آلو والے پراٹھے بنائے
آج مٹن کنہ کا دن تھا.