سید عمران
محفلین
ابھی شادی نہیں کی۔۔۔یہ حال آپ اپنے گھر کا بتا رہے ہیں یا پھر ابھی شادی نہیں کی آپ نے
دوسری!!!
ابھی شادی نہیں کی۔۔۔یہ حال آپ اپنے گھر کا بتا رہے ہیں یا پھر ابھی شادی نہیں کی آپ نے
جیم جیلی مارملیڈ ہم اس لیے نہیں کھاتے کہ ان میں بہت تیز میٹھا ہوتا ہے۔۔۔سلائس کے ساتھ کوئی سا فروٹ کا جیم بھی لے لیں اور ایک دو بوائل انڈے کالی مرچوں کے ساتھ اور چائے بہترین ناشتہ ہوجائے گا
ٹھیک ہےجیم جیلی مارملیڈ ہم اس لیے نہیں کھاتے کہ ان میں بہت تیز میٹھا ہوتا ہے۔۔۔
اور بوائل انڈے اس لیے نہیں کہ۔۔۔
ابھی تک اس کی وجہ نہیں سوچی!!!
اس کے لیے آپ کو آلو کو قتل کرنا پڑا ؟ہم نے پرسوں آلو کی قتلیاں بنائیں۔ اور یہی ڈش ہم نے کئی برس پہلے بھی ایک بار بنائی تھی۔
لیکن اس بار قتلیاں کثرتِ چمچہ چلائی کے باعث کچھ بُھرتے جیسی بن گئیں۔ اور چونکہ لال آلو کے ساتھ بنائی گئیں تھیں تو ویسی نہیں بنیں جیسی کہ بننی چاہیے تھیں۔
نہیں۔۔۔اس کے لیے آپ کو آلو کو قتل کرنا پڑا ؟
وہ تو قتل سے بھی آگے کی ظالمانہ حرکت ہے ۔ آلو کی لاش کا مثلہ کرنا ۔ توبہ توبہ !!!نہیں۔۔۔
آلو کا بھرتا بنانا پڑا!!
توبہ توبہ احمد بھائی۔۔۔وہ تو قتل سے بھی آگے کی ظالمانہ حرکت ہے ۔ آلو کی لاش کا مثلہ کرنا ۔ توبہ توبہ !!!
پائے کھانے میں احتیاط بہت برتنا ہے بھیا 🥰🥰🥰🥰ایک گھنٹے بعد برقی رو منقطع کر دی۔ تقر یباً 20 منٹ کے بعدبھاپ خارج ہونے کے بعد کوکر کو کھولا۔ واہ واہ کیا شاندار پائے پکے تھے۔ نوش فرمائے اور کچھ زیادہ ہی نوش فرما گیا۔
کیسے خوش ہوکے بتا رہے ہیں ابھی بتا رہے ہیں ۔۔۔۔ہم بڑی بٹیا کوابھی شادی نہیں کی۔۔۔
دوسری!!!
اس کے لیے آپ کو آلو کو قتل کرنا پڑا ؟
آپ تو بہت شقی القلب نکلے!!!
ابھی شادی نہیں کی۔۔۔
دوسری!!!
ابھی شادی نہیں کی۔۔۔
دوسری!!!
یعنی کہ انہیں یاسر شاہ صاحب کے حوالے کرنا پڑے گا۔مطلب ابھی صحیح طرح ارمان نہیں نکلے۔
اندر اندر آپ بھی شاید سید عمران سے ملی ہوئی ہیں۔ 🤣🤣🤣کیسے خوش ہوکے بتا رہے ہیں ابھی بتا رہے ہیں ۔۔۔۔ہم بڑی بٹیا کو
اور چھوٹی بٹیا کو کب بتائیں گی؟؟؟کیسے خوش ہوکے بتا رہے ہیں ابھی بتا رہے ہیں ۔۔۔۔ہم بڑی بٹیا کو
اک حسیں ہو تو دل اسے دے دیںمطلب ابھی صحیح طرح ارمان نہیں نکلے۔
کیوں؟؟؟یعنی کہ انہیں @یاسر شاہ صاحب کے حوالے کرنا پڑے گا۔
نہیں۔۔۔۔ یاسر بھائی ایسی پیاری پیاری چھترول کرتے ہیں کہ سارے کس بل نکل جاتے ہیں۔ 😜کیوں؟؟؟
کیا یہ کسی فیمیل کی میل آئی ڈی ہے ؟؟؟