زبیر مرزا
محفلین
ان دنوں مصروفیت انتہا کی ہے اور یہ ٹاپک طویل کبھی فرصت سے جواب دوں گا تفصیلیکیوں نہیں سمجھتے؟
ان دنوں مصروفیت انتہا کی ہے اور یہ ٹاپک طویل کبھی فرصت سے جواب دوں گا تفصیلیکیوں نہیں سمجھتے؟
یہ تو اپنی اپنی پسند کی بات ہےشکر ہے کوئی بالی ووڈ فلم کا بھی ریویو آیا
بھائی لوگ آپ سب کیا انڈین فلمیں نہیں دیکھتے؟؟؟
مجھے بھی کوئی اچھی فلم بتاؤ مجھے نہیں پسند یہ ہولی ووڈ موویز
اوہ شکر ہے آپ پر بھی مصروفیات نے نظر کرم ڈال دی۔ان دنوں مصروفیت انتہا کی ہے اور یہ ٹاپک طویل کبھی فرصت سے جواب دوں گا تفصیلی
کوئی اچھی ہوئی تو ضرور بتائیں گے۔شکر ہے کوئی بالی ووڈ فلم کا بھی ریویو آیا
بھائی لوگ آپ سب کیا انڈین فلمیں نہیں دیکھتے؟؟؟
مجھے بھی کوئی اچھی فلم بتاؤ مجھے نہیں پسند یہ ہولی ووڈ موویز
شکر ہے کوئی بالی ووڈ فلم کا بھی ریویو آیا
بھائی لوگ آپ سب کیا انڈین فلمیں نہیں دیکھتے؟؟؟
مجھے بھی کوئی اچھی فلم بتاؤ مجھے نہیں پسند یہ ہولی ووڈ موویز
فلم نہیں دیکھنی۔ بس موڑ بتا دیں۔یہ دیکھ لیں! اعلیٰ درجے کی فلم ہے۔ خاص طور پر ودیا بالن کی اداکاری تو کمال ہے۔ ایک حاملہ عورت کی کہانی ہے جو کہ لندن سے انڈیا آتی ہے اپنے خاوند کی تلاش میں جو میٹرو میں حیاتیاتی حملے کے ملزم کا ہمشکل ہے۔ سسپنس کافی مزے کا ہے اور ایک انتہائی سنسنی خیز موڑ بھی آتا ہے۔
بس اتنا سمجھ لیجئے کہ جودکھتا ہے وہ ہوتا نہیںفلم نہیں دیکھنی۔ بس موڑ بتا دیں۔
مجھے تو انگلش ایکٹرز کے نام ہی نہیں آتےیہ تو اپنی اپنی پسند کی بات ہے
زیادہ تر بھارتی فلمیں ہولی ووڈ کی چربہ کاپی ہوتی ہیں
اسلیئے ہم اصل چیز ہی دیکھ لیتے ہیں ۔
اس انتظار میں بڈھی ہی نا ہو جاؤںکوئی اچھی ہوئی تو ضرور بتائیں گے۔
یہ دیکھ لیں! اعلیٰ درجے کی فلم ہے۔ خاص طور پر ودیا بالن کی اداکاری تو کمال ہے۔ ایک حاملہ عورت کی کہانی ہے جو کہ لندن سے انڈیا آتی ہے اپنے خاوند کی تلاش میں جو میٹرو میں حیاتیاتی حملے کے ملزم کا ہمشکل ہے۔ سسپنس کافی مزے کا ہے اور ایک انتہائی سنسنی خیز موڑ بھی آتا ہے۔
اس انتظار میں بڈھی ہی نا ہو جاؤں
کیسے ہو شہزاد اور کہاں ہو آجکل
ہاہاہانہیں نہیں خواتین بھی کبھی Sweet Sixteen سے آگے بڑھی ہیں؟ ویسے آپ Socha Na Tha دیکھ لیں اس کے علاوہ Rocket Singh یا LSD یا Murder 2 یا Manorama دیکھ لیں اچھی فلمیں تھیں۔ یا پھر یہVicky Donor ہی دیکھ لیں اچھی ہے یہ بھی۔
اور میں بھلا چنگا پھلتا پھولتا ہوں۔ بس بینک میں بھرتی ہونے کی وجہ سے اِدھر اُدھر کے کام کرنے کا موقع ذرا کم ملتا ہے۔ آپ کے کیسے مزاج ہیں۔