مبارکباد آخر مجھے بھی محفل کا نشئی ہونے کا ایوارڈ مل گیا

باباجی

محفلین
بہت بہت مبارک ہو باباجی مس پینو کے ساتھ آپ کی جوڑی کافی اچھی لگ رہی ہے۔ اب تو دو مزید بھی آ گئی ہیں سہیلیاں ان کی۔ اب آپ کے چھپیں گے جوتے :)


تو ایک ایک بم فی ٹیگ بھیجتے جاتے :)
او خدا دا واسطہ ای جناب
اے تے گل کدے ہور نو ٹر پئی اے

مینوں معاف کرو
میری ہون والی "او"
میری ماں دی بہت لاڈلی اے
 

تبسم

محفلین
کوئی بات نہیں ہے آپ کو شکریہ کر نے کی کوئی ضرورت نہیں ہے آپ کے اتنے سارے پیغامات میں ہمارا ہی فایدہ ہوا ہے نا اُس کے لیے آپ کا شکریہ
 

باباجی

محفلین
ویسے باباجی مس پینو والے واقعے کے بعد سے آپ کافی ایکٹو ہو گئے ہیں۔ اب مس پینو کو بھی محفل کا/کی رکن بنوا دیں۔ آپ کا بھی دل لگا رہے گا :)
میں ساجد بھائی سے درخواست کروں گا کہ
محفلین کو مس پینو کی حقیقت بتا دی جائے
لوگوں کو میری ب"باباگیری" پر شک مضبوط ہو ریا ہے :cool:
 

قیصرانی

لائبریرین
Top