آزادی مارچ اپڈیٹس

عمران نے کہا ہے کہ اس نے دھرنے کا عالمی ریکارڈ بنادیا ہے۔ اسپر قادری نے کہا ہوگا مبارک ہو

مگر ماسٹر وجے سنگھ جو کہ مظفر نگر یوپی کے ہیں عمران کے دعویٰ کو چیلنج کرتے ہیں
لگتا ہے عمران کو 17سال اور 11 ماہ مزید دھرنا مارنا پڑے گا
master_vijay_singh_Muzaffarnagar_UP.jpg

Longest Agitation (Satyagrah) against Corruption

Master Vijay Singh (born on May 10, 1962) of Muzaffarnagar, U. P. has been sitting on strike in front of the office of the District Magistrate of Muzaffarnagar for the past 18 years since February 26, 1996 till date. This agitation is based on the Gandhiji concept of Non-violence, As a result his Satyagraha, about 4000 bighas (800 Acre) of public agricultural land has been friendly grabbed by land Mafia’s in his village.
 
موصوف ان دنوں دو طرفہ گولہ باری کے عین درمیان میں ہیں۔ دونوں پارٹیوں کے ہمدرد انھیں برا بھلا کہے جا رہے ہیں اور یہ غیر جانبدار ہونے کے دعویٰ کرتے ہیں۔

دراصل فیس سیونگ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ جس کے ساتھ ہیں اس کا پلان چل نہیں سکا ہے اور فیس سیو بھی کرنا ہے
 
عمران نے کہا ہے کہ اس نے دھرنے کا عالمی ریکارڈ بنادیا ہے۔ اسپر قادری نے کہا ہوگا مبارک ہو

مگر ماسٹر وجے سنگھ جو کہ مظفر نگر یوپی کے ہیں عمران کے دعویٰ کو چیلنج کرتے ہیں
لگتا ہے عمران کو 17سال اور 11 ماہ مزید دھرنا مارنا پڑے گا
master_vijay_singh_Muzaffarnagar_UP.jpg

Longest Agitation (Satyagrah) against Corruption

Master Vijay Singh (born on May 10, 1962) of Muzaffarnagar, U. P. has been sitting on strike in front of the office of the District Magistrate of Muzaffarnagar for the past 18 years since February 26, 1996 till date. This agitation is based on the Gandhiji concept of Non-violence, As a result his Satyagraha, about 4000 bighas (800 Acre) of public agricultural land has been friendly grabbed by land Mafia’s in his village.
ماسٹر وجے سنگھ صاحب کینٹینر میں نہیں ہیں۔ فرق تو ہے نا ;)
 
فرق تو اور بھی ہیں
مگر دھرنا تو ماسٹر کا ہے لمبا ہے نہ کہ کپتان کا
جب کپتان صاحب کے ہر طرح کے پیمانے اپنے ہی ایجاد کردہ ہیں ، تو دھرنا بھی انھی کا ہی لمبا ہو گا۔
ویسے گینیز بک والوں سے رابطہ کریں شاید وہاں سے صحیح معلومات مل سکیں۔
 
اس گو گو کی وجہ سے نواز کبھی نیویارک جارہا ہے کبھی برطانیہ
خدارا یہ گو گو کے نعرے بند کریں ورنہ نواز کے بیرون ملک دورے بڑھتے جاویں گے

ویسے بھی قادری اور عمران ابھی کھو کھو کھیل رہے ہیں ۔ اج کل کے بچوں کو کھو کھو کے کھیل کے بارے میں علم ہی نہیں ہوگا مگر اپ تو بچپن میں کھیلتی رہی ہونگی ہی
 
جب کپتان صاحب کے ہر طرح کے پیمانے اپنے ہی ایجاد کردہ ہیں ، تو دھرنا بھی انھی کا ہی لمبا ہو گا۔
ویسے گینیز بک والوں سے رابطہ کریں شاید وہاں سے صحیح معلومات مل سکیں۔

کپتان کو احتجاجی مہم چلانے کا حق ہے۔ میرا مشورہ تو ہے کہ وہ بھوک ہڑتال کردے۔ حکومت گھٹنے ٹیک دیوے گی۔ مگر خیر کپتان کی مرضی
بہتر ہے کہ یہ دھرنے کے چکر سے نکلے اور کے پی کے میں بلدیاتی انتخاب کراکے پھر کچھ سال بعدتحریک چلائے
 
بھوک ہڑتال ۔لیکن کس لیے ؟
 
Pakistan successfully test-fires Hatf-IX
نواز حکومت کا ایک اور کارنامہ

ویسے 60 کلومیٹر پر اٹامک بم پھٹے گا تو مارنے والابچ سکے گا؟ یہ میزائیل مارو اور بھاگو کے اصول پر تیار کیا گیا ہے ۔ مارنے کے بعد لانچر کتنی دور جاسکے گا؟

بہرحال قوم کو حکومت کا ایک اور تحفہ
 
آخری تدوین:
LHC orders release of Gullu Butt
5424f3ca0a38e.jpg

گلو بٹ لاہور میں شیشے توڑ رہا ہے اور پولیس منہ دیکھ رہی ہے
اسلام اباد میں عمران اور قادری کے گماشتے پارلیمنٹ پی ٹی وی توڑتے ہیں اور فوج منہ دیکھتی ہے

ویسے جس نے بھی یہ گاڑی گھاس پر کھڑی کی ہے بہت بدتمیز تھا۔ اگر کسی مہذب معاشرے میں ہوتا تو گھاس پر گاڑی کھڑی کرنے کے جرم میں جیل جاتا یا چالان۔
 
PM Nawaz submits asset details to ECP

767529-NawazSharifNNI-1411720163-224-640x480.jpg

KARACHI: Election Commission of Pakistan (ECP) on Friday said it has received the asset details of Prime Minister Nawaz Sharif, Express News reported.
According to ECP, 275 lawmakers have submitted their asset details up till now.
On July 9, the poll body had issued a notification, asking all lawmakers to submit details of their assets by September 30.
ECP had said that if lawmakers fail to submit the details, their membership from the relevant assembly would be suspended.
 
Top