ایچ اے خان
معطل
ڈنڈے بردار دیوار توڑ کر پارلیمنٹ ہاوس کے اندر
افسوسناک عمل
قابل مذمت
افسوسناک عمل
قابل مذمت
ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق ہسپتال ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ دو پولیس اہلکار اصل گولیوں سے زخمی حالت میں لائے گئے۔پانچ کیس ایسے ہیں جن کو اصلی گولیاں لگی ہیں۔
خود ماری ہوں گی تاکہ مظلوم بن سکیں۔ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق ہسپتال ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ دو پولیس اہلکار اصل گولیوں سے زخمی حالت میں لائے گئے۔
حکومت اور اسکے پٹھوؤں پر لخ دی لعنت اتنا ظلم اور بربریت کہ ہاسپیٹیلز میں موجود زخمیوں کو بھی گرفتار کرنے کہ احکامات جاری کردیئے گئے آفرین ہے یہ معاملہ کیا ریڈ زون کلیئر کروانے کا ہے یا ذاتی عناد کا
یار امجد میانداد تم حکومت کہ پٹھو ہو کیا پہلے اس بات کا جواب دو حکومت کا حمایتی ہونے اور پٹھو ہونے میں بڑا واضح فرق ہے تم ایویں ای دل پے لے گئے ہو باقی قادری صاحب کی سیاست کا میں حمایتی نہیں جو ان پر لگائے کہ آپکے بے ہودہ الزامت کا جواب بھی دوں والسلام اور یاد رہے میں نے پٹھوؤں کو مخاطب کیا تھا آپ جیسے سینسبل لوگوں کو نہیں اب آپکو زبردستی پٹھو بننا منظور ہوتو میں کیا کرسکتا ہوںآپ جیسوں کے لیے آپ کی دنیا اور علم کی آخری حد آپ کے کنویں کی دیوار ہے اس لیے آپ کو دیوار کے اس پار یا اوپر کی سچائی ہضم نہیں ہوتی آپ جیسوں کو بیچ کی بات کرنے والا انسان حکومت کا پٹھو لگتا ہے۔
حضورﷺ کی ذاتِ اقدس کے ساتھ جھوٹ گڑھ کر خواب سنانے والے مکروہ انسان، جاہلوں کو بے وقوف بنانے کے لیے مرُدوں کو منکر نکیر کے کے امتحان میں نقل سے پاس کروانے والے جھوٹے شخص ، سی آئی اے کے اسپونسرڈ فتوے دینے والے اور خود ساختہ عالمیت کا لبادہ اوڑھےجاہل انسان ، بات کر کے اگلے دن مکر جانے والے مکروہ اور اس کے پیروکاروں پر لعنت۔
آپ کو یہ ذاتی عناد پچھلے 15 + دنوں سے نظر نہیں آ رہا تھا۔
جن لوگوں کا لیڈر ہی انسانیت سے عاری ہو ان سے کیا توقع رکھتے ہیں آپ؟جس کسی میں انسانیت کی ایک رمق بھی باقی ہے وہ یہاں انسانیت سوز مناظر پر تمسخر انگیز کلمات و طنزو مزاح سے اجتناب کرے.
یہی کفن نواز اینڈ فیملی کو پہنا دیں تو پاکستان کی تاریخ میں ان کا نام سنہرے حرفوں سے لکھا جائے گا۔
کفن پہنے، ڈنڈے اٹھائے، ماسک پہنے
کارکن پارلیمنٹ ہاوس میں داخل ہوگئے ہیں
اے ار وائی کے مطابق فوج نے کارکنوں کو عمارت کے باہر ہالٹ کروادیا ہے مگر یہ خبر غلط ہے
قادری کی گاڑی پارلیمنٹ کے اندر داخل کرنے کی کوشش۔
یہی کفن نواز اینڈ فیملی کو پہنا دیں تو پاکستان کی تاریخ میں ان کا نام سنہرے حرفوں سے لکھا جائے گا۔