آزادی مارچ اپڈیٹس

r

Supporters of Tahir ul-Qadri, Sufi cleric and leader of political party Pakistan Awami Tehreek (PAT), carry sticks as they move towards the Prime Minister's house during the Revolution March in Islamabad August 30, 2014.
Credit: Reuters/Akhtar Soomro

Security forces fired tear gas at protesters on Saturday night and the opposition said a woman was killed in the clashes. Police were not immediately available for comment.
Late on Friday, up to 8,000 protesters, some armed with clubs, had gathered outside parliament, with police on standby.
Pakistan's military stepped in this week to try to defuse the unrest. Qadri said the army had offered to mediate in the stand-off.

http://www.reuters.com/article/2014/08/30/us-pakistan-crisis-idUSKBN0GU0RT20140830
 
ایچ انکل آپ اندر سے ایک جماعتی ہیں۔
جماعتیوں کی نشانیاں معلوم ہیں ناں آپ کو۔۔۔

بیٹے میری بات چھوڑو میں ایک سچا پاکستانی مسلم ہوں

پاکستان کو اس کے دشمن اندر سے ختم کرنا چاہتے ہیں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں۔ اللہ پاکستان کی حفاظت کرے
 

x boy

محفلین
سیاست ہے ایسی چیز، آج تک جو ایک دوسرے کے دشمن تھے وہ آج ساتھ ہیں جو دوست تھے وہ الگ،
معاملہ صرف معاملات کا ہے یعنی مراعات، وزرات گر دے دینگے تو آج ہی یہ حل ہوجائیگا۔
 

x boy

محفلین
یہ نفرت بری ہے نہ پالو اسے دلوں میں خلش ہے نکالو اسے

نا مہاجر، سندھی پنجابی سرائیکی بلوچی پٹھان یہ اسلامی پاکستان ہے سنبھالو اسے
 

کاشفی

محفلین
CM Pencil Khattak announce to take revenge from Ch. Nisar
چودھری نثار اگر میرے صوبے میں آیا تو ہم اسے ٹھنڈا کردیں گے ۔ پرویز خٹک
 
آخری تدوین:
Top