کاشفی
محفلین
بیٹے میری بات چھوڑو میں ایک سچا پاکستانی مسلم ہوں
انکل کہاں کے پاکستانی ہیں آپ؟
منصورہ کے؟
یا اول درجے والے پاکستانی؟
بیٹے میری بات چھوڑو میں ایک سچا پاکستانی مسلم ہوں
یہ آپ کی جماعت سے تعلق رکھتا ہے شاید؟
’قائد نے کہا آگے بڑھو کچھ نہیں ہو گا‘
یہ آپ کی جماعت سے تعلق رکھتا ہے شاید؟
گناکا رس پلائے گایا پشاوری آئسکریم سے تواضح کرے گا کیونکہ وہاں کی اسپیشلٹی ہے لسی تو نہیں ملے گی وہ تو پنجاب میں بھی بہت ہےچودھری نثار اگر میرے صوبے میں آیا تو ہم اسے ٹھنڈا کردیں گے ۔ پرویز خٹک
یعنی آپ لوگ چوروں کے نقش قدم پہ چل کے قطب کہلانا چاہتے ہیں؟؟؟
نواز شریف نے ملک میں کچھ احتجاجی طریقے رائج کئے
سپریم کورٹ پر حملہ کیا
پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دیا
لانگ مارچ کیا
زرداری سے استعفی مانگا
گیلانی سے استعفی مانگا
نون لیگی خواتین کو ایوان صدر کے جنگلے پھلانگنے بھیجا
لیکن جب حزب مخالف نے یہی طریقے استعمال کئے تو۔۔۔۔خون بہانا شروع کردیا
قطبیعنی آپ لوگ چوروں کے نقش قدم پہ چل کے قطب کہلانا چاہتے ہیں؟؟؟
یعنی آپ لوگ چوروں کے نقش قدم پہ چل کے قطب کہلانا چاہتے ہیں؟؟؟
نواز شریف نے ملک میں کچھ احتجاجی طریقے رائج کئے
سپریم کورٹ پر حملہ کیا
پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دیا
لانگ مارچ کیا
زرداری سے استعفی مانگا
گیلانی سے استعفی مانگا
نون لیگی خواتین کو ایوان صدر کے جنگلے پھلانگنے بھیجا
لیکن جب حزب مخالف نے یہی طریقے استعمال کئے تو۔۔۔۔خون بہانا شروع کردیا
میں بادشاہ سلامت کا خیر خواہ نہیں ہوں- لیکن پچھلے پندرہ دن سے ریڈ زون کے اندر سرکس لگا ہوا ہے۔ نام نہا د قائدین انقلاب کی طرف سے انتہائی گھٹیا زبان استعمال کی جاتی ہے، دن رات گالیاں دی جا تی ہیں۔ کسی بندے کو سزائے موت نھیں دی گئی۔ رات ایسا کیا ہوا؟؟ دنیا کی کوئی حکومت ، ریاست پر لشکر کشی کو برداشت نہیں کرتی۔ آپکا جھگڑا نواز شریف سے ہے۔وہ اسلام آباد میں تھا ہی نھیں۔ جا کے پکڑیں اسکو جاتی عمرہ سے اور سولی پہ لٹکا دیں-حکومت وہی طریقے استعمال کرے جو ماضی میں اس کے احتجاج کرنے پر حکومتوں نے استعمال کئے ۔ اگر روایت بدلنی ہے تو پہلے حکومت قوم سے معافی مانگے خود کو سزا کے لئے پیش کرے ۔
ورنہ
آئین کو بدل دیجئے
لکھ دیجئے کہ بادشاہ سلامت کے خلاف احتجاج کی سزا موت ہے
لکھ دیجئے کہ حکومت کا فرض عوام کے جان و مال کی حفاظت نہیں خالی عمارتوں کی حفاظت ہے
لکھ دیجئے کہ اہل اقتدار کو ووٹ کے ساتھ لائسنس ٹو کل بھی عطا کیا جائے گا
لکھ دیجئے کہ پارلیمنٹ میں جھوٹ بولنے پر مواخذہ نہیں ہو گا
جمہوریت اور آئین کی رٹ کیوں لگا رکھی ہے ؟؟؟
چودھری نثار کو ٹھنڈا کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ اسے اے سی میں بٹھا کر اس کی وگ اتروادی جائے۔۔۔CM Pencil Khattak announce to take revenge from Ch. Nisar
چودھری نثار اگر میرے صوبے میں آیا تو ہم اسے ٹھنڈا کردیں گے ۔ پرویز خٹک
حکومت کیوں بدلے جی روایت؟؟ روایت تو شروع ہی نواز شریف نے کی ہے۔ روایت بدلنی ہے تبدیلی والوں نے۔ انقلاب والوں نے۔حکومت وہی طریقے استعمال کرے جو ماضی میں اس کے احتجاج کرنے پر حکومتوں نے استعمال کئے ۔ اگر روایت بدلنی ہے تو پہلے حکومت قوم سے معافی مانگے خود کو سزا کے لئے پیش کرے ۔
ورنہ
آئین کو بدل دیجئے
لکھ دیجئے کہ بادشاہ سلامت کے خلاف احتجاج کی سزا موت ہے
لکھ دیجئے کہ حکومت کا فرض عوام کے جان و مال کی حفاظت نہیں خالی عمارتوں کی حفاظت ہے
لکھ دیجئے کہ اہل اقتدار کو ووٹ کے ساتھ لائسنس ٹو کل بھی عطا کیا جائے گا
لکھ دیجئے کہ پارلیمنٹ میں جھوٹ بولنے پر مواخذہ نہیں ہو گا
جمہوریت اور آئین کی رٹ کیوں لگا رکھی ہے ؟؟؟
بس اتنا سا حوصلہ ہے آپ میں تنقید برداشت کرنے کا۔ آپکا نہیں۔ ساری انقلابی برادری کا یہی ہال ہے۔ اب سوچیں آپ حکومت ہیں اور میں ناقد۔ آپ مجھے اٹھا کے جیل میں نہیں ڈالیں گے؟؟؟حکومت وہی طریقے استعمال کرے جو ماضی میں اس کے احتجاج کرنے پر حکومتوں نے استعمال کئے ۔ اگر روایت بدلنی ہے تو پہلے حکومت قوم سے معافی مانگے خود کو سزا کے لئے پیش کرے ۔