عبدالحفیظ منور
محفلین
بابے کے پاس ماسک کیوں نہیں ہے؟؟ ا
جی ہاں حکومت میں بیٹھے گلو بٹ تو صرف غلط روایت ڈال سکتے ہیںحکومت کیوں بدلے جی روایت؟؟ روایت تو شروع ہی نواز شریف نے کی ہے۔ روایت بدلنی ہے تبدیلی والوں نے۔ انقلاب والوں نے۔
بس اتنا سا حوصلہ ہے آپ میں تنقید برداشت کرنے کا۔ آپکا نہیں۔ ساری انقلابی برادری کا یہی ہال ہے۔ اب سوچیں آپ حکومت ہیں اور میں ناقد۔ آپ مجھے اٹھا کے جیل میں نہیں ڈالیں گے؟؟؟
یہ 4 نمبر کا کارتوس ریاست کی کونسی فورس استعمال کرتی ہے ؟
یہ آپ ریاست سے پوچھیئے مبینہ طور پر پنجاب پولیس کے ساتھ لشکر جھنگوی کے دہشت گرد شامل ہیںیہ 4 نمبر کا کارتوس ریاست کی کونسی فورس استعمال کرتی ہے ؟
جہاں تک مجھے علم ہے 12 بور کی رائفل ریاست کا کوئی بھی حفاظتی ادارہ استعمال نہیں کرتا۔ (اگر کسی کے علم میں ہو تو براہ کرم ضرور بتا ئیں)یہ آپ ریاست سے پوچھیئے مبینہ طور پر پنجاب پولیس کے ساتھ لشکر جھنگوی کے دہشت گرد شامل ہیں
Police using 'expired' tear gas on protesters
Islamabad- The Islamabad and Punjab police are using expired tear gas shells on demonstrators, media reported today.
According to experts, the expired tear gas is poisonous and the chances of falling unconscious are very high.
http://www.nation.com.pk/national/31-Aug-2014/police-using-expired-tear-gas-on-protesters?utm_source=feedburner&utm_medium=feed&utm_campaign=Feed: pakistan-news-newspaper-daily-english-online/24hours-news (The Nation : Latest News)