امریکہ میں الیکشن کے دوران شدید ترین دھاندلی ہوئی ہے۔۔میں نے خواب میں ساڑھے پانچ حلقے دیکھیں ہیں۔۔ (نامعلوم وسان)
یہ کب کی شوٹنگ ہے
بےغیرت کا لفظ استعمال نہیں کرنا چاہیئے۔۔میں نے ہکھڑو مرتبہ استعمال کری تھی پئی ۔ تے بین ہوگیا سی۔۔۔عموما مجھے پسند نہیں ان الفاظ کا استعمال
مگران بے غیرت پی ٹی ائی اور پیٹ کے کمینے کارکنوں اور ان کے لیڈروں پر لخ لعنت
بڑے وحشی قسم کے جذبات ہیں اس خاتون کے
Girl Wearing PTI Flag and Participates in Azadi March Everyday ...
desiplay.com350 × 150Search by image
Girl Wearing PTI Flag and Participates in Azadi March Everyday
بھائی جان- انٹرنیٹ پہ عمران خان صاحب کے سیاسی طرزعمل پہ تبصرہ کرکے جو گالیاں پڑتی ہیں ، آپکو اندازہ نھیں ہے- خان صاحب کی سیاسی مخالفت کا صرف اور صرف یہ مطلب نکالا جاتا ہے کہ بات کرنے والا ن لیگ کا ہمدرد ہے- معاملات دونوں طرف ایک جیسے ہی ہیں- کوئی بھی اٹھ کے خان صاحب کی حمایت کر دے تو نا تواسکی ساکھ دیکھی جاتی ہے اور نہ ہی اسکی بات کا کوئی موقع محل- اور کوئی بچارہ اگر مخالفت کردے تو گالیوں کی بوچھاڑ- ان انقلابیوں نے پروفیسر احمد رفیق اختر تک کو نھیں چھوڑا- قوم کا عمومی طرز عمل ایک جیسا ہی ہوتا ہے- ایسا نھیں ہے کی ایک پارٹی فرشتوں پر مشتمل ہے اور دوسری شیطانوں پہ۔بےغیرت کا لفظ استعمال نہیں کرنا چاہیئے۔۔میں نے ہکھڑو مرتبہ استعمال کری تھی پئی ۔ تے بین ہوگیا سی۔۔۔
ایک جگہ تحریک انصاف کے کارکن نے یہ لکھا ہے۔۔۔ نون لیگ کے کارکنان کے لیئے شیئر کررہا ہوں۔
نون لیگ کے کارکنان جو "جمہوریہ نیٹستان" میں ہر اس خبر کو کراس اور ناپسند کررہے ہیں جس میں نون لیگ کی برائی کی گئی ہے اور ہر اس خبر کو پسند اور زبردست کلکیں مار رہے ہیں جس میں تحریک انصاف کی برائی کی گئی ہے۔۔ یہ اُن کے لیئے تھا۔۔ معذرت کے ساتھ۔
یہ پروفیسر احمد رفیق اختر کون ہیں؟بھائی جان- انٹرنیٹ پہ عمران خان صاحب کے سیاسی طرزعمل پہ تبصرہ کرکے جو گالیاں پڑتی ہیں ، آپکو اندازہ نھیں ہے- خان صاحب کی سیاسی مخالفت کا صرف اور صرف یہ مطلب نکالا جاتا ہے کہ بات کرنے والا ن لیگ کا ہمدرد ہے- معاملات دونوں طرف ایک جیسے ہی ہیں- کوئی بھی اٹھ کے خان صاحب کی حمایت کر دے تو نا تواسکی ساکھ دیکھی جاتی ہے اور نہ ہی اسکی بات کا کوئی موقع محل- اور کوئی بچارہ اگر مخالفت کردے تو گالیوں کی بوچھاڑ- ان انقلابیوں نے پروفیسر احمد رفیق اختر تک کو نھیں چھوڑا- قوم کا عمومی طرز عمل ایک جیسا ہی ہوتا ہے- ایسا نھیں ہے کی ایک پارٹی فرشتوں پر مشتمل ہے اور دوسری شیطانوں پہ۔