سوال کرنے والوںکو اپنی مرضی کا جواب جو نہیں ملتابڑی خوبصورتی سے۔۔۔۔۔۔۔بندے کو تسلسل کے ساتھ بات ہی کرنی نہیں اتی پریس کانفرنس میںبھی صحافیوںکے سوالوںکے جواب یوں دیتا ہے کہ مانو سوال گندم جواب چنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسے پتا ہی نہیںکہ جو سوال کیا جا رہا ہے اس کا جواب کس تسلسل سے اور منظم دینا چاہیے۔۔۔جناب چلے ہیں 17 کڑور کے لیڈر بننے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب تو وہ صدر پاکستان بننے بھی جارہے ہیںان شاللہ۔
یہ بھی خوب رہی۔ کیا کوئی ثبوت فراہم کریںگے۔ یا ہوائی ہی اڑاتے رہیںگے اسٹیبلشمنٹ کی۔اللہ تعالٰی حفاظت فرمائے۔
جو کچھ اب ہورہا شاید یہ اس کےعشر عشیر بھی نہ ہو جو کہ ان کی صدارت میں ہوگا۔ حضرت جب وزیراعظم کے شوہر کی حیثیت سے مسٹر 10 پرسنٹ کا خطاب حاصل کرسکتے ہیں تو صدر بن کر کیا کچھ نہ کریں گے۔
ہوائی اڑائی ہے اسٹیبلشمنٹ والوںنے جو اپ بڑھارہے ہیں۔یہ اکثر پاکستانیوں [پی پی والے نہیں] کی طرح میری رائے ہے جس سے کسی کا [خاصطور پر آپ کا] متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
اسٹیبلشمنٹ نے ہی Nro کے ذریعے تمام ثبوت صاف کردیئے ہیں!
اللہ تعالٰی حفاظت فرمائے۔
جو کچھ اب ہورہا شاید یہ اس کےعشر عشیر بھی نہ ہو جو کہ ان کی صدارت میں ہوگا۔ حضرت جب وزیراعظم کے شوہر کی حیثیت سے مسٹر 10 پرسنٹ کا خطاب حاصل کرسکتے ہیں تو صدر بن کر کیا کچھ نہ کریں گے۔
یا اللہ خیر۔۔۔۔۔۔ بجائے اس کے کہ زرداری صدر بنے پھر تو اللہ کرے مواخذہ ناکام ہو جائے مشرف زرداری سے پھر بھی بہتر ہے
مسٹر زرداری کا ایک انٹرویو سنا تھا ڈاکٹر شاہد مسعود کے ساتھ، شاہد مسعود زرداری سے اتنے متاثر ہوئے کہ پی ٹی وی جوائن کیا، بہن یہاں پر مفادات کی جنگ ہے کوئی ملک سے مخلص نہیں اگر آپ کی نظر میں ہو تو بتادیں۔بڑی خوبصورتی سے۔۔۔۔۔۔۔بندے کو تسلسل کے ساتھ بات ہی کرنی نہیں اتی پریس کانفرنس میںبھی صحافیوںکے سوالوںکے جواب یوں دیتا ہے کہ مانو سوال گندم جواب چنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسے پتا ہی نہیںکہ جو سوال کیا جا رہا ہے اس کا جواب کس تسلسل سے اور منظم دینا چاہیے۔۔۔جناب چلے ہیں 17 کڑور کے لیڈر بننے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہائے بے چاری کتنی بھولی اور معصوم ہے میرے وطن کی بیٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چند موٹے موٹے اسکینڈل عزت ماب زر آ داری کے۔۔۔۔۔۔ظہور صاحب ثبوت تو اور بھی بہت سی کرتوتوں کا نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔پر مرتضیٰ کے قتل کا ثبوت ضرور تھا
گوگل پر Mr. Ten Percent یا Mr. 10% ٹائپ کر کے ذرا کلک تو کریں۔
سن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا
کہتی ہے خلق خدا تجھ کو غائبانہ کیا
حقیقت سے نظریں پھیرنے سے حقیقت بدل نہیں جاتی۔
ظہور صاحب ثبوت تو اور بھی بہت سی کرتوتوں کا نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔پر مرتضیٰ کے قتل کا ثبوت ضرور تھا
جی ہاں عوام کو تو باراک اوبامہ کو ووٹ ڈالنا چاہیے مگر اس کے لیے ان کے پاس اپکی طرح امریکی شہریت ہونی چاہیے۔ اس سے پہلے تک تو پی پی و ن کو ہی ووٹ جائیںگے۔ ویسے مجھے شبہ ہے کہ احمق امریکی عوام ہی ہیں ۔ یہ شبہ اب کچھ یقین میںبدلتا جارہا ہے۔
میں نے کوئی گول نہیں کی بلکہ سیدھی سمجھانے کی کوشش کی ہے۔ اگر سمجھ میں نہیں ارہی تو واضح کرتا ہوںکہ احمق عوام امریکی ہیں جو بش جیسے دھشت گرد کو دوبار صدر بناتے ہیں۔پیارے بھیا یہ آپ سے کس نے کہا کہ میرے پاس امریکی شہریت ہے؟ ہم تو گرین کارڈ بھی نہیں رکھتے۔ سبز پاسپورٹ سے ہی کام چلا رہے ہیں۔ ویسے آپ نے میرے سوال میں چھپی اصل بات کو گول ہی کردیا خیر کوئی بات نہیں، نیم کے درختوں کو پانی دے کر انگور کا پھل اتارنے کی خواہش تو ہمارا قومی طرہ امتیاز ہے وگرنہ جو لوگ اپنی پارٹی میں جمہوریت نہیں لاسکتے وہ ملک میں جمہوریت کیا لائیں گے۔ ہاں البتہ
دل کے خوش رکھنے کو غالب خیال اچھا ہے۔
نتیجہ وہی نکلنا ہے جو پہلے نکلتا رہا ہے وجہ صرف یہ کہ ہم سمجھنا چاہتے ہی نہیں۔
مسٹر زرداری کا ایک انٹرویو سنا تھا ڈاکٹر شاہد مسعود کے ساتھ، شاہد مسعود زرداری سے اتنے متاثر ہوئے کہ پی ٹی وی جوائن کیا، بہن یہاں پر مفادات کی جنگ ہے کوئی ملک سے مخلص نہیں اگر آپ کی نظر میں ہو تو بتادیں۔