لاریب مرزا
محفلین
بھری محفل میں ناحق رازِ الفت کر دیا افشا
محبت کا بھرم تو نے نہ کچھ اے چشم تر رکھا
(نصیر الدین نصیر)
محبت کا بھرم تو نے نہ کچھ اے چشم تر رکھا
(نصیر الدین نصیر)
شاید لیجیے ہو لیجے کی جگہ. وزن تو ویسے یوں بھی درست ہے.جب نام ترا لیجے تب چشم بھر آوے
شکریہ قریشی صاحب میں ڈھونڈ ہی رہا تھا یہ شعر، 'لیجے' کے ساتھ ایک دو جگہ ملا تو سوچا کہ وزن تو یوں بھی درست ہے لیکن آپ کی بات زیادہ قرینِ قیاس لگتی ہے سو تدوین بھی کر رہا ہوں۔شاید لیجیے ہو لیجے کی جگہ. وزن تو ویسے یوں بھی درست ہے.