OKاب ملا نا۔۔۔۔ عمل کر لیجئیے باقی ماندہ سیریز کے لئے۔
ہاں ٹھیک کر لیجئیے تینوں باری ٹوٹکا استعمال ۔ لیکن کام صرف پہلی دو بار ہی میں کرے گا۔انعام ملے گا ضرور ملے گا...
مگر تینوں باری ٹوٹکے استعمال کرنے کے بعد!!!
کسی کو دکھا اشارہ؟؟؟اچھا تو کر دیا اشارہ۔۔۔۔ لگائیں ڈھیر اندھے بہرے لولے لنگڑے گنجے کانوں کا ڈھیر۔۔۔ ہم نے بھی ایک عرصے سے کنستروں پہ ڈھکن لگا رکھا ہے۔ تیلیا ں تو مل ہی جانی۔
سوچیں تو کوئی گھڑی قبولیت کی بھی ہوتی ہے
اداسی پر ہی تو ہنسی آرہی ہے!!!توبہ ہے بٹیا وہ ویسے اداس ہیں اور آپ ہنس رہی ہیں ۔۔۔۔
ماشاء اللہ ماشاءاللہ۔ یہ آپا کی ملاقات تو کوئی نہ کوئی گل کھلاتی نظر آرہی ہے ۔
گلدستہ کا سب سے قیمتی پھول گل یاسمین ۔۔۔۔
یعنی کہ پورا گل دستہ تیار ہو سکتا ہے اب۔
اندھے کنوئیں میں ذہانت ڈالنا کھلی حماقت اور بندھی ندامت ہے!!!ہو ہو ہاؤ ہاؤ ۔۔۔
ہاں تو ڈیل پکی نا فہیم بھائی؟
سب سے پہلے ذہانت کا کچھ حصہ ہمیں ڈونیٹ کیجئیے ۔ پھر کچھ بچا تو باقی ضرورتمندوں میں بانٹ دیجئیے گا۔
اب کیا اسٹام پیپر پر انگوٹھا لگا کر تصدیق کروائیں سب سے کہ دکھا اشارہ؟کسی کو دکھا اشارہ؟؟؟
توبہ ہے بٹیا وہ ویسے اداس ہیں اور آپ ہنس رہی ہیں ۔۔۔۔
ایسا تو نہ کہو ۔
یہ تو خوشی کی بات ہوئی نا۔
ہاں نا۔۔۔ کسی کو قدر ہی نہیں ہے۔ سبھی ایک ہو کر محاذ بنا لیتے ہیں گل بیچاری کے خلاف دل جلانے کے لئے۔گلدستہ کا سب سے قیمتی پھول گل یاسمین ۔۔۔۔
یہ تو سدا بہار ہے ۔ابھی تو گل یاسیمن کھلا ہوا ہے
ہم کاہے کو خیال کریں عاطف بھائی۔ایسا تو نہ کہو ۔
دنوا دنوا کا ہی خیال کر لو کچھ ۔
آمینہم کاہے کو خیال کریں عاطف بھائی۔
جس تن لگی او ہی جانے
ویسے یہ بھی سچ ہے کہ
محبت دے مجبور ویکھے نئیں جاندے
خان بھیا ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ پاک جلدی ملوائے آپ کو آپ کی نصف بہتر سے۔ لیکن جس مقصد کے لئے پردیسی بنے ہیں پہلے اس طرف دھیان دیجئیے۔
اس طرح صرف شیمہو کی ہی کیوں ہر چیز کی بچت شروع کردیں...
گجا شریک حیات ملے گا، شیمپو کی بچت۔ وہی پیسے ان کے کہیں اور کام آ سکتے۔
وہی تو عاطف بھائی۔۔۔ چلیں ایک اور ووٹ ہمارا ہوا۔یہ تو سدا بہار ہے ۔
یہ تو صاف بہرے پن کی علامت ہے!!!کوئی نہیں سنے گا بھائی۔۔۔ ہم تو ویسے بھی اتنا آہستہ بولتے ہیں کہ خود کو بھی سنائی نہیں دیتا۔