ماوراء
محفلین
~~زکریا نے کہا:بہت جلد مکر گئی ہیں آپ ماوراء۔
زکریا، آپ کو شاید معلوم ہی نہیں کہ میرے ساتھ کیا ہوا ہے۔ مجھے مجبوراً ایسا کہنا پڑا۔
اب کوئی بھی آ جائے۔
~~
~~زکریا نے کہا:بہت جلد مکر گئی ہیں آپ ماوراء۔
محب علوی نے کہا:زکریا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شششششششششششششششششششششششششش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چپ![]()
محب علوی نے کہا:ہائے یہ مجبوریاں![]()
اب قیصرانی
زکریا نے کہا:بہت جلد مکر گئی ہیں آپ ماوراء۔
ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:نہیں میری چٹھی ِ حس مجھے کچھ اور بتاتی ہے ۔ خیر ،
![]()
~~
مجھے لگتا ہے کہ آپ کی چھٹی حس کچھ صحیح ہی بتا رہی ہے۔![]()
ویسے پہلے آپ بتائیں نہ کہ کیا کہہ رہی ہے۔؟؟![]()
اب شاید ظفری آ جائیں۔
~~
![]()
دیکھ لو ، سوچ لو ، کہیں میں ادھر ہی نہ سب اگل دو ں کہ کیا کہہ رہی ہے
![]()
![]()
مگر کہہ ضرور رہی ہے ،
~~
lol۔ نہ نہ۔۔۔آپ کچھ نہ اگلنا۔ پھر تو کچھ نہ بھی ہوا تو بن ضرور جائے گا۔![]()
کچھ بھی نہیں ہے۔ آپ کی چھٹی حس غلط اطلاع دے رہی ہے۔![]()
اب زکریا ہی آن لائن ہیں
~~
رضوان نے کہا:کوئی مسئلہ نہیں بچہ کم از کم باپ سے زیادہ “ ہَشیار “ ہے۔زکریا نے کہا:رضوان: میں تو یہ دیکھ رہا ہوں کہ آپ نے کیسے اپنے بیچارے بچے کو اس سے پوچھے بغیر پھنسا دیا ہے۔ بیچارا!![]()
قیصرانی نے کہا:خوش آمدید باجو۔
بےبی ہاتھی