رضوان نے کہا:میرے حصے کی بھی لے آئیے گا۔ رمضان کی سحری اُسی سے کریں گے۔
لوگ افطاری کرواتے ہیں سحریوں کو کیوں بھول جاتے ہیں؟
ظفری نے کہا:ضرور کیوں نہیں ۔۔۔ کھجوریں کھائے ہوئے ایک عرصہ ہوگیا ہے ۔ ویسے بھی انشاءاللہ میرا رمضان میں پاکستان آنے کا ارادہ ہے ۔ راستے میں سعودیہ رُک کر اپنی کھجوریں بھی اُٹھاتا چلوں گا اور آپ سے بھی ملاقات ہوجائے گی ۔