جی بالکل یہ وہی ہیں اور انکا اصل نام آپ ماورا سے پوچھ سکتی ہیں
ماوراء کہاں ہو
ام طلحہ کو بہت بہت شکریہ کہیے گا کہ انکی وجہ سے اب سندھی فارم بھی بن گیا ہے
ایک اکائی ہوتی ہے اور دس دہائی ہوتی ہے
پھر بھی سمجھ نہیں آیا۔ اردو مین نہیں آتا نا
یہ بات 2003 سے پہلے کی ہے اس کے بعد بریمی کو بالکل بند کر دیا گیا ہے لہذا اگر آپ عمان سے بھی ہیں تو آپ کو باقاعدہ ویزہ لیکر آناپڑیگا ۔ جو کہ عموما بارڈر پر ہی ایک سو درہم کے عوض 30 دن کے لئے دے دیا جاتا ہے ۔
اوہ بہت بہت شکریہ ۔ مجھے یہ نہین معلوم تھا۔
پہلے ہم عمان میں تھے اور ہم بائی روڈ یو-اے-ای جایا کرتے تھے۔ بلکہ وہاں گھومتے ہوئے ڈر لگتا تھا کہ اگر کسی شرطے نے پوچھ لیا تو
اگر یہ واقعی ہی سچ ہوتا تو کیا میں آج تسلی کے ساتھ آپ سے یہاں گفتگو کر رہا ہوتا ۔۔۔۔؟
کر بھی سکتے ہین کہ مڈل ایسٹ مین تو یہ فیشن ہے
عمان میں تو یہ ہوتا تھا کہ عرب اپنے بیٹے کے لیے لڑکی پسند کرنے جاتا تھا اور خود شادی کر لیتا تھا۔ وہاں شادی پیسوں پر ہوتی ہے ۔لڑکی پیسوں پر ملتی ہے۔
ایسا بالکل نہیں ہے ۔ کیمل ریسنگ کے لئے قانونی بچے نہیں آتے تھے ۔ اور دوسری بات کہ اس بات میں سچ کم ہے اور مبالغہ بہت زیادہ ۔
اب جیسا کہ زینب نے کہا کہ ڈمیز پر ہوتی ہے کیمل ریس۔ جب ہم تھے تب ایسا کہا جاتا تھا۔