شمشاد بھائی ۔۔۔۔ ابنِ سعید نے فوٹو کاپیاں اور خطوط کے حوالے سے پوچھا تھا تو ظاہر ہے کہ پتوں اور چھالوں کا تذکرہ خط وکتابت کی بابت میں ہی ہے ۔پہننے کے لیے یا خط و کتابت کرنے کے لیے؟
اگر ماچس کی تیلی کان میں پھیرنے کے دوران جل اٹھی تو ۔۔۔۔۔میں بتاتا ہوں، ٹوتھ پک کا تو خیر پتہ ہی ہے۔ اور ماچس کی تیلیاں ظفری کی طرح فوجی کھیل کھیلنے کے لیے رکھی ہوں گی، ویسے کان میں پھیرنے کے کام بھی آ سکتی ہیں۔
آپ تو تکلف میں اسے پرس کہہ رہیں ہیں ۔ اصولاً تو اسے زنبیل کہنا چاہیئے تھا ۔ ۔۔۔میرے پرس میں کراچی بار کا آئی ڈی کارڈ ، نوٹ بُک ، پین ، لپ سٹک ، فیس پاؤڈر ، ٹوتھ پِک ، کچھ ماچس کی تیلیاں ( میں سگرٹ نہیں پیتی ویسے ) کچھ ہیئر بینڈز ، ٹشو پیپر ، اور روپے پیسے تو ہوتے ہی ہیں ۔۔
حجاب ایک چیز تو تم لکھنا ہی بھول گئی ۔۔ :tounge: اور ماچیس کی تیلیوں کا کیا کام پرس میں ۔۔ کہیں آئے روز کے جلاؤ گھیراؤ میں تمہارا بھی تو ہاتھ نہیں ۔۔۔میرے پرس میں کراچی بار کا آئی ڈی کارڈ ، نوٹ بُک ، پین ، لپ سٹک ، فیس پاؤڈر ، ٹوتھ پِک ، کچھ ماچس کی تیلیاں ( میں سگرٹ نہیں پیتی ویسے ) کچھ ہیئر بینڈز ، ٹشو پیپر ، اور روپے پیسے تو ہوتے ہی ہیں ۔۔
شمشاد بھائی ۔۔۔۔ ابنِ سعید نے فوٹو کاپیاں اور خطوط کے حوالے سے پوچھا تھا تو ظاہر ہے کہ پتوں اور چھالوں کا تذکرہ خط وکتابت کی بابت میں ہی ہے ۔
اگر ماچس کی تیلی کان میں پھیرنے کے دوران جل اٹھی تو ۔۔۔۔۔
نہیں بھائی ۔۔۔ میرے زمانے میں تو پتوں اور درخت کی چھالوں سے یہ کام لیا جاتا تھا ۔ ۔۔۔
چند تصویر ِ بُتاں اور کچھ حسینوں کے خطوط کی فوٹو کاپیاں ۔ اس کے سوا کیا ہونا ہے ۔ ۔۔۔۔
میں بتاتا ہوں، ٹوتھ پک کا تو خیر پتہ ہی ہے۔ اور ماچس کی تیلیاں ظفری کی طرح فوجی کھیل کھیلنے کے لیے رکھی ہوں گی، ویسے کان میں پھیرنے کے کام بھی آ سکتی ہیں۔
آپ تو تکلف میں اسے پرس کہہ رہیں ہیں ۔ اصولاً تو اسے زنبیل کہنا چاہیئے تھا ۔ ۔۔۔
َجیب میں مشرف کی بھی تصویر رکھنی جا ہیے۔
حجاب ایک چیز تو تم لکھنا ہی بھول گئی ۔۔ :tounge: اور ماچیس کی تیلیوں کا کیا کام پرس میں ۔۔ کہیں آئے روز کے جلاؤ گھیراؤ میں تمہارا بھی تو ہاتھ نہیں ۔۔۔
میرے پرس میں میرا آئی ڈی کارڈ ۔پیسے ۔ ہیئر برش ۔۔ہیئر پنس یا کیچر 1 عدد۔۔ لپ اسٹک ۔۔ ٹشو پیپرز ۔۔شاپنگ یاٹیلر کی مڑی تڑی رسیدیں ۔۔ پین ۔۔اکثر چیونگم اور شاھی سپاری بھی رہتی ہے۔۔اور گھر سے نکلتے وقت سیل فون ۔۔۔
ہمارے والٹ میں سبھی کچھ ہوتا ہے سواے پیسوں روپیوں کے
اورہمارے والٹ میں سبھی کچھ ہوتا ہے سواے پیسوں روپیوں کے