اشتیاق علی
لائبریرین
یہیں پر تھا ۔ سپیکر چیک کر رہا تھا ۔
میں نہیں کھول سکتی کیوں کے وہ ابھی تک آپ ہی کے پاس ہے نا اس لیے آپ ہی کھو لیں گے
پہلے چائے تو پی لوں اُس کے بعد آتی ہوں
ہاہاہاہاہاہاہا جسے اللہ رکھا اُسے کون چکاچائے میں بھی میں نے زہر ملایا ہوا ہے۔ بم سے بچ گئی تو زہر سے کام ہو جائے گا۔
اوووووو شو شوئیٹ تھینک یو ڈئیرجلدی سے یہ لیں چاکلیٹس سارے کے سارے آپ کے لیں
اور یہ ائسکریم پہلے کھا لینا
اور جلدی سے اسمیل کر دو
موسٹ ویلکماوووووو شو شوئیٹ تھینک یو ڈئیر
یہی تو لکھا تھا کہ پھر "ستے خیراں" وہ کیا کہا چچا نے : (روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں )پھر ان سب میں کامیاب ہوتے ہیں کے نہیں
اُداسی کیا ہے پوچھنے کے بجائے آپ کو یہ پوچھ نا چاہئے کے انسان اُداس کیوں ہو تا ہے آپ کو اس سوال میں ہی اُداسی کیا ہے پتا چل جائے گااگر میں ساتھیوں سے پوچھوں ! کہ اداسی درحقیقت ہے کیا؟
کیا ہے یہ اداسی ؟
- ایک داخلی کیفیت جو خارج میں ہونے والے کسی واقعہ کے نتیجے میں پیدا ہوتی ہے۔
- ایک محض داخلی کیفیت جس کے لیے کسی خارجی واقعہ کے رونما ہونے کی ضرورت نہیں۔
- یا پھر کچھ اور
اور پھر اس کیفیت کے رونما ہونے کے بعد ہر انسان کا عمل دوسرے سے جدا کیوں ہوتا ہے۔ جب کہ اداسی کی کیفیت تو ایک سی ہے؟ رد عمل بھی ایک سا ہی ہونا چاہیے۔
ویسے یہ اداسی ہے کیا؟
اچھا آپ نیا کام کر رہی ہیں سساداسی میں اداس ہو جاتی ہوں بس